تجارتی

فی تولہ سونے کی قیمتیں برقرار

  • فی تولہ سونے کی قیمتیں برقرار کراچی:(ملت آن لائن) فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کے اضافے سے 1298 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کے اضافے سے 1298 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے […]

  • ایف بی آر

    ایف بی آر بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت اختیارات کا خواہاں

    ایف بی آر بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت اختیارات کا خواہاں اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کے نفاذ کے معاملے پر وزیر مملکت برائے خزانہ کو اختیارات دینے سے انکار کر دیا ہے تاکہ پارلیمنٹ اور ایگزیکٹیوز کے اختیارات انفرادی طور پر بعض افراد کو دیے […]

  • اوگرا نے پٹرول 4 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کردی

    اوگرا نے پٹرول 4 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کردی اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت نے نئے سال سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری شروع کردی اور اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری […]

  • سربراہ پاک بحریہ کا گوادر میں شپ یارڈ بنانے کا اعلان

    سربراہ پاک بحریہ کا گوادر میں شپ یارڈ بنانے کا اعلان کراچی:(ملت آن لائن) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ میری ٹائم چیلنجز اور مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بندرگاہوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے تاہم حکومت نے ملک میں جہاز سازی کی صنعت کو فروغ دینے […]

  • قائمہ کمیٹی برائے پی آئی اے کے اجلاس پر کروڑوں روپے خرچ، نتیجہ صفر

    قائمہ کمیٹی برائے پی آئی اے کے اجلاس پر کروڑوں روپے خرچ، نتیجہ صفر پشاور/ کراچی:(ملت آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پی آئی اے کے رواں سال ہونے والے اجلاسوں میں قومی ایئرلائن کے اب تک کروڑوں روپے خرچے کیے جا چکے ہیں لیکن ادارے کی بہتری کیلیے عملی اقدامات سامنے نہیں […]

  • بلند لاگت

    بلند لاگت، برآمدی ہدف میں ناکامی، بیروزگاری پھیلنے کا خدشہ ظاہر

    بلند لاگت، برآمدی ہدف میں ناکامی، بیروزگاری پھیلنے کا خدشہ ظاہر اسلام آباد:(ملت آن لائن) گارمنٹس اور ہوزری ایکسپورٹرز نے کاروباری لاگت کم نہ ہونے کے باعث برآمدی ہدف میں ناکامی اور بڑے پیمانے پر بیروزگاری پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کیلیے وزیراعظم سے ملاقات کاوقت مانگ لیا ہے۔ […]