بیجنگ ۔ (ملت آن لائن) چین کے آن لائن شاپنگ گروپ علی بابا کی ایک روز میں 213.5 بلین یوان(30.7 ارب ڈالر) کی سیل نے ریکارڈ قائم کر دیا۔علی بابا جس نے گیارہ تاریخ کو ’’ڈبل الیون‘‘ کے نام سے سنگل ڈے آن لائن سیل کا اعلان کیا تھا کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی […]
تجارتی
’’ڈبل الیون‘‘علی بابا کی ایک روزمیں30.7ارب ڈالرکی سیل نےریکارڈ قائم کردیا
-
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک۔(ملت آن لائن) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.3 فیصد کم ہوکر 1207.91 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 1208.8 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن […]
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی
نیویارک ۔(ملت آن لائن) امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جوکمی پر بند ہوئی جس کی وجہ چین سمیت دنیا بھر کی اقتصادی شرح نمو بارے بڑھتے خدشات ہیں۔نیویارک کا اہم ترین ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.8 فیصد گر کر 25989.30 پوائنٹ پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.9 فیصد کم ہوکر 2781.01 […]
-
ایشیاء کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں تیزی
ٹوکیو۔(ملت آن لائن) ایشیاء کی مرکزی سٹاک مارکیٹس ٹوکیو، ہانگ کانگ اور شنگھائی میں جمعرات کو تیزی رہی۔ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکی225 انڈکس 348.68 پوانٹس اضافے کے ساتھ وقفے پر 1,676.51 پوائنٹس پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک کا ہینگ سینگ انڈکس 343.58 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 26,491.27 اور شنگھائی کمپوزٹ انڈکس18.75 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ […]
-
بی ایم ڈبلیو کے تیسری سہ ماہی کے خالص منافع میں 24 فیصد کمی
فرینکفرٹ ۔(ملت آن لائن) جرمنی کی موٹر ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 24 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ یورپی یونین کے مضر گیسوں کے اخراج بارے شدید ٹیسٹ اور بین الاقوامی تجارتی تنازعات ہیں۔کمپنی کی جانب سے […]
-
ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ رہا
ہانگ کانگ ۔(ملت آن لائن) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ امریکی وسط مدتی انتخابات کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو 61.95 پوائنٹ (0.28 فیصد) گر کر 22085.80 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 6.92 پوائنٹ (0.42 فیصد) کمی کے ساتھ 1652.43 پوائنٹ […]