تجارتی

پیداواری شعبہ سکڑ رہا ہے، پاکستان بزنس کونسل کا انتباہ

  • پیداواری شعبہ سکڑ رہا ہے، پاکستان بزنس کونسل کا انتباہ کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان بزنس کونسل نے فیصلہ ساز اداروں اور پاکستان کے عوام کو خواب غفلت سے بیدار کرنے کے لیے بڑھتی ہوئی درآمدات اور برآمدات کے مسلسل گرنے سمیت صنعتی سرگرمیوں میں کمی کے بارے میں چشم کشا اعدادوشمار پر مبنی تجزیاتی رپورٹ […]

  • سونے کی تولہ قیمت میں اچانک1000روپے کا اضافہ

    سونے کی تولہ قیمت میں اچانک1000روپے کا اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) سونے کی قیمتوں میں بدھ کو نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1286 ڈالر فی اونس پر پہنچنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں اچانک 1000 روپے تک بڑھا دی […]

  • قرضوں کیلیے خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے، رضا ربانی

    قرضوں کیلیے خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے، رضا ربانی کراچی:(ملت آن لائن) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ غیرملکی قرضوں کے حصول کیلیے اپنی خودمختاری گروی رکھنی پڑتی ہے۔ شپ ایف پی سی سی آئی کی 41 ویں ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا […]

  • الیکشن کمیشن نے

    سینیٹ کمیٹی نے فاٹا میں راہداری ٹیکس نافذ کرنے پر حکومت سے وضاحت طلب کرلی

    سینیٹ کمیٹی نے فاٹا میں راہداری ٹیکس نافذ کرنے پر حکومت سے وضاحت طلب کرلی اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت سیفران غالب خان نے ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی سیفران میں انکشاف کیا ہے کہ فاٹا سیکریٹریٹ سیس کی مد میں جو ٹیکس اکٹھاکر رہا ہے اس کا کوئی آڈٹ نہیں ہو رہا، جب […]

  • امریکی ڈالر

    امریکی ڈالر ایک بار پھر 111 روپے پر پہنچ گیا

    امریکی ڈالر ایک بار پھر 111 روپے پر پہنچ گیا اسلام آباد/ کراچی: (ملت آن لائن) انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں امریکی ایک بار پھر 111روپے کی سطح پر جا پہنچا۔انھوں نے شکوہ کیا کہ سی پیک […]

  • بلڈرز نے سی پیک میں برابر کی مراعات مانگ لیں

    بلڈرز نے سی پیک میں برابر کی مراعات مانگ لیں کراچی:(ملت آن لائن) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین محمد عارف یوسف جیوا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے بلڈرز اور ڈیولپرز سمیت مقامی سرمایہ کاروں کو بھی سی پیک میں چین کے سرمایہ کاروں کے برابر مراعات دی […]