تجارتی

کراچی میں نیم قیمتی پتھروں کا بازار لگانے کا فیصلہ

  • کراچی میں نیم قیمتی پتھروں کا بازار لگانے کا فیصلہ کراچی:(ملت آن لائن) کراچی میں نیم قیمتی پتھروں کا دو روزہ جیم بازار 22تا 23دسمبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین مطیع الرحمٰن کے مطابق پاکستان میں مختلف اقسام کے نیم قیمتی پتھر پائے جاتے ہیں جن کی نہ صرف اندرون ملک […]

  • ٹیکسٹائل برآمدات میں جولائی تا نومبر 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ

    ٹیکسٹائل برآمدات میں جولائی تا نومبر 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے شعبے ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ایکسپورٹ میں صرف40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو سکا جبکہ درآمدات میں سب سے بڑے حصے کی حامل […]

  • درآمدی لیکٹوز فری ملک مضر صحت قرار دے دیا گیا

    درآمدی لیکٹوز فری ملک مضر صحت قرار دے دیا گیا کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان میں درآمد ہونے والی لیکٹوز فری ملک کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مضرصحت قراردیتے ہوئے پاکستان میں اس کی فروخت پرپابندی عائد کردی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ […]

  • سونے کے نرخ مزیدبڑھ گئے

    سونے کے نرخ مزیدبڑھ گئے کراچی:(ملت آن لائن) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1265 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ صرافہ […]

  • ورلڈ بینک ٹیکس اصلاحی منصوبے کی فنڈنگ پربھی آمادہ

    ورلڈ بینک ٹیکس اصلاحی منصوبے کی فنڈنگ پربھی آمادہ اسلام آباد:(ملت آن لائن)عالمی بینک نے ٹیکس اصلاحی منصوبے کیلیے پاکستان کو فنڈز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ عالمی بینک نے ٹیکس اصلاحی منصوبے کیلیے پاکستان کو فنڈز فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی جس کیلیے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان یکم جنوری 2018 […]

  • گوادر پورٹ کے استعمال پر اضافی سہولتوں کا اعلان

    گوادر پورٹ کے استعمال پر اضافی سہولتوں کا اعلان اسلام آباد/ کراچی:(ملت آن لائن) گوادر پورٹ اور فری اکنامک زون تعمیر کرنے والی کمپنی چائنا اوورسیزپورٹ ہولڈنگ کمپنی پاکستان کے چیئرمین زانگ باؤ زونگ نے کہا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ پوری طرح فعال ہے تاہم گوادر اکنامک زون پر اب تک 27کروڑ ڈالر خرچ […]