تجارتی

آئندہ ڈالر کی قدر کا فیصلہ مارکیٹ کرے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

  • آئندہ ڈالر کی قدر کا فیصلہ مارکیٹ کرے گی، گورنر اسٹیٹ بینک اسلام آباد:(ملت آن لائن) گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں 8 فی صد کا اضافہ ہوا ہے تاہم آئندہ کے حوالے سے ڈالر کی قدروقیمت کا فیصلہ مارکیٹ کریگی۔ قائمہ کمیٹی […]

  • کاروں کی پیداوار و فروخت میں جولائی تا نومبر اضافہ

    کاروں کی پیداوار و فروخت میں جولائی تا نومبر اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) کاروں کی پیداوار اور فروخت میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک ملک میں مجموعی طور […]

  • سونے کی قیمتوں میں اضافہ

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ کراچی:(ملت آن لائن)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالراضافے سے 1264 ڈالر پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالراضافے سے 1264 ڈالرہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے […]

  • بھتہ خوری کے دوبارہ سر اٹھانے پر چھوٹے تاجر خوف زدہ

    بھتہ خوری کے دوبارہ سر اٹھانے پر چھوٹے تاجر خوف زدہ کراچی:(ملت آن لائن) چھوٹے تاجروں نے بھتہ خوروں کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہونے کی نشاندہی کردی ہے۔آل سٹی تاجراتحاد کے چیئرمین حکیم شاہ نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ ضلع جنوبی کی مارکیٹوں میں بھتہ خوروں کی جانب سے فون کالز کا سلسلہ ایک بار […]

  • پاک چین تجارت میں چینی کرنسی کے استعمال پر غور کر رہے ہیں، احسن اقبال

    پاک چین تجارت میں چینی کرنسی کے استعمال پر غور کر رہے ہیں، احسن اقبال اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین تجارت میں ڈالر کے بجائے چینی کرنسی کے استعمال پر غور کررہے ہیں کیونکہ اس طرح بار بار کرنسی تبدیل نہیں کرنا پڑے گی۔ اسلام آباد […]

  • چین اورپاکستان کے درمیان مالی معاونت کو فروغ دینے کا فیصلہ

    چین اور پاکستان کے درمیان مالی معاونت کو فروغ دینے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سی پیک لانگ ٹرم پلان کے تحت چین میں فری ٹریڈ زون کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے گوادر پورٹ فری زون کی تعمیر کوجدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے لانگ ٹرم […]