تجارتی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 238 پوائنٹس کی کمی

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 238 پوائنٹس کی کمی کراچی:(ملت آن لائن) کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 238 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر نظر آرہے ہیں، ہفتے کے دوران انڈیکس میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ رہا لیکن ہفتے کے اختتام […]

  • انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

    انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی […]

  • ایل پی جی کی مقامی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

    ایل پی جی کی مقامی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) ایل پی جی کی قیمت میں10روپے فی کلواضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 100 اور کمرشل سلنڈر 400روپے مہنگا ملے گا جب کہ آئندہ دنوں میں قیمتیں مزیدبڑھنے کا امکان نظر آرہا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان […]

  • چینی برآمد کنندگان کو 20 ارب سبسڈی دینے کی منظوری

    چینی برآمد کنندگان کو 20 ارب سبسڈی دینے کی منظوری اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی برآمد پر برآمد کنندگان کو20 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بااثر شوگر ملز مالکان کونوازنے کے لیے نہ صرف […]

  • گیس چوری سے قومی خزانے کو 9 ارب روپے نقصان کا انکشاف

    گیس چوری سے قومی خزانے کو 9 ارب روپے نقصان کا انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی میں گیس چوری کی وجہ سے قومی خزانے کو 8 ارب 88 کروڑروپے سے زائدکے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے انکشاف کیاہے کہ سینجوڑو منصوبے میں خلاف قانون 25 […]

  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا کراچی:(ملت آن لائن) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کم ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کم ہونے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو تولہ اور دس […]