تجارتی

پاکستان نے 2.5 ارب ڈالر کے سکوک اور یورو بانڈز جاری کردیئے

  • پاکستان نے 2.5 ارب ڈالر کے سکوک اور یورو بانڈز جاری کردیئے اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے 2.5 ارب ڈالر کے سکوک اور یورو بانڈ جاری کردیے، جس کی منظوری وزیراعظم پاکستان نے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستان کادبئی، لندن اور امریکا میں بانڈز کی نیلامی […]

  • حکومتی قرضوں پر واجب الادا سود کی ادائیگی خزانے پر بوجھ بن گئی

    حکومتی قرضوں پر واجب الادا سود کی ادائیگی خزانے پر بوجھ بن گئی کرچی:(ملت آن لائن) حکومتی قرضوں پر واجب الادا سود کی ادائیگی ملکی خزانے پر بڑا بوجھ بن گئی اور تین ماہ میں 445 ارب روپے کی خطیر رقم سے صرف سود کی ادائیگی کی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کی […]

  • عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی

    عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بینک اورمارکیٹیں بند رہیں گی کراچی:(ًٌت آن لائن) عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کے باعث جمعہ یکم دسمبر کو بینک، مالیاتی ادارے، اسٹاک مارکیٹ، تجارتی مراکز اور دیگر منڈیاں بند رہیں گی۔ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر حکومت کی جانب سے عام تعطیل دی گئی […]

  • بھارت سے روئی کی درآمد کیلئے نئی شرائط کا اعلان

    بھارت سے روئی کی درآمد کیلئے نئی شرائط کا اعلان کراچی (ملت آن لائن) پاکستان نے بھارت سے روئی کی درآمد کیلئے نئی شرائط کا اعلان کر دیا ہے، وزارت فوڈ سیکیورٹی کے ذیلی ادارے ڈپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن کی جانب سے آئندہ چند روز کے دوران روئی کے درآمدی پرمٹ جاری ہونے کا امکان […]

  • سونے کی قیمت150 روپے گھٹ کر54ہزار350روپے تولہ ہوگئی

    سونے کی قیمت150 روپے گھٹ کر54ہزار350روپے تولہ ہوگئی کراچی:(ملت آن لائن) سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی کے بعد 54ہزار350روپے فی تولہ ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1295 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ […]

  • سی پیک سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے، سرتاج عزیز

    سی پیک سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے، سرتاج عزیز اسلام آباد:(ملت آن لائن) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سی پیک کے ابتدائی مرحلے کے منصوبوں کی مالیت 30ارب ڈالر جبکہ مجموعی سرمایہ کاری 60 ارب ڈالر تک پہنچ رہی ہے۔ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ […]