تجارتی

چینی برآمد کرنے کی اجازت سے گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران ٹل گیا

  • چینی برآمد کرنے کی اجازت سے گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران ٹل گیا کراچی:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے شوگرملوں کو 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے نتیجے میں گنے کے کاشتکاروں کو ممکنہ طور پر اربوں روپے کا نقصان اور گنے کا ممکنہ تاریخ ساز بحران […]

  • اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب میں اضافہ،107 روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا

    اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب میں اضافہ،107 روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا کراچی:(ملت آن لائن)وپن مارکیٹ میں طلب بڑھنے پر ڈالر 107 روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا دوسری جانب فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز ملنے اور بانڈز کی نیلامی سے […]

  • مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ خسارے میں غلط بیانی کا انکشاف

    مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے بجٹ خسارے میں غلط بیانی کا انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے مالیاتی نظم و ضبط یقینی بنانے کی جھوٹی امیدیں دلانے کے بعد گزشتہ روز تسلیم کر لیا کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اصل بجٹ خسارہ 431 ارب تھا جو گزشتہ ماہ […]

  • پاکستان پوسٹ کا خسارہ 10 ارب سے بڑھ گیا

    پاکستان پوسٹ کا خسارہ 10 ارب سے بڑھ گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان پوسٹ کا خسارہ 10 ارب سے تجاوز کرچکا ہے جب کہ پاکستان پوسٹ کو بجٹ کی کمی کا سامناہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز کو وزارت پوسٹل کی جانب سے بتایاگیا کہ پاکستان پوسٹ کاخسارہ10ارب سے تجاوز کرچکا […]

  • دھرنے کے بعد سبزیوں کی قلت، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

    دھرنے کے بعد سبزیوں کی قلت ، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں لاہور(ملت آن لائن) تین دن کے دھرنے کے بعد گزشتہ روززندگی تو معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے مگر سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ تفصیل کے مطابق دھرنے اور احتجاج کے بعد خدا خدا کر کے معمولات زندگی […]

  • چینی کی برآمد پر پابندی مستقل ختم کیے جانے کا امکان

    چینی کی برآمد پر پابندی مستقل ختم کیے جانے کا امکان اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی برآمد پر پابندی مستقل طور پر ختم کرنے کے لیے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر میں ترمیم کرنے کی تجویز زیر غورہے تاہم اس حوالے سے سمری مشترکہ مفادات کونسل کو ارسال کردی گئی ہے۔ […]