تجارتی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ

  • کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام نظر آرہا ہے اور ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 132 روپے 45 پیسے کا ہوگیاہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں […]

  • برطانوی پاؤنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافہ، ڈالرکی شرح تبادلہ میں کمی

    ٹوکیو ۔(ملت آن لائن) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں برطانوی پاؤنڈ کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آئی ہے۔پیر کو ایشیائی ٹریڈ میں پاؤنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ1.2989.ڈالر اور ڈالر کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 113.17 ین رہی۔یورو 1.1387 ڈالر میں تبدیل […]

  • پاکستان میں 7 ممالک کی 530 کمپنیاں رجسٹرڈ کرائی گئیں، 154 امریکی، 145 چینی، 112 برطانوی 21 آسٹریلوی کمپنیاں شامل

    اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)پاکستان میں 7 مختلف ممالک کی 530 کمپنیاں رجسٹرڈ کرائی گئی ہیں۔ امریکہ کی سب سے زیادہ 154 کمپنیاں ملک میں کام کر رہی ہیں جبکہ آسٹریلیا کی رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد سب سے کم 21 ہے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے اعدادوشمار کے […]

  • پاکستان کے 6 بینکوں نے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیاں معطل کردیں۔

    پاکستان کے 6 بینکوں نے اپنے صارفین کو برقی پیغام ارسال کیے ہیں جن میں انہیں ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیوں کی معطلی سے آگاہ کیا گیا ہے۔ تاہم ان بینکوں کے صارفین اندرون ملک اے ٹی ایم ٹرانزکشن کرسکتے ہیں اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کے خطرات کی اطلاعات نہیں ہیں۔ یاد […]

  • سلک بینک اور ہم مارٹ کےمابین سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ

    اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) سلک بینک لمیٹڈ اور ہم مارٹ نے ایک سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس سے بینک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈز کو خریداری پر 25فیصد کا خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائیگا۔ سلک بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق معاہدے پر سلک بینک کی جانب سے نعمان انوربٹ اور […]

  • عالمی بینک معاہدہ

    ورلڈ بینک کا پاکستان میں کاروباری اصلاحات میں بہتری کا اعتراف

    واشنگٹن:(ملت آن لائن) ورلڈ بینک کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جائیداد کی رجسٹریشن کے عمل میں درکار دستاویزات اور فیس کا شیڈول آن لائن پیش کرنے سے یہ عمل خاصہ شفاف ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی […]