تجارتی

اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس 40 ہزار سے نیچے گرگیا

  • اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، انڈیکس 40 ہزار سے نیچے گرگیا اسلام آباد:(ملت آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 40 ہزار سے نیچے دیکھا گیا۔ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے دھرنے اور ہڑتال کی […]

  • سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا کیمیکل پلانٹ لگانے کا معاہدہ

    سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا کیمیکل پلانٹ لگانے کا معاہدہ ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب میں 20 ارب ڈالر کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا کیمیکل پلانٹ لگانے کا معاہدہ طے پاگیا جس کے ذریعے ریاست میں 30 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی اس ضمن میں اتوار کو سعودی آئل […]

  • پاکستان سے سرمایہ دوبارہ متحدہ عرب امارات منتقل ہونا شروع

    پاکستان سے سرمایہ دوبارہ متحدہ عرب امارات منتقل ہونا شروع کراچی:(ملت آن لائن) بلند عمارتوں کی تعمیراتی منصوبوں پر پابندی سے متحدہ عرب امارات کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے دوبارہ پرکشش ثابت ہورہی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان سے سرمائے کی دوبارہ منتقلی کا آغاز ہوگیا ہے۔ کنسٹرکشن انڈسٹری کے باخبر ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو […]

  • یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مالی بحران کا سامنا

    یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مالی بحران کا سامنا اسلام آباد:(ملت آن لائن) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یوایس سی) آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی کی مد میں اربوں روپے کے واجبات کی ادائیگی نہیں کی جاسکی جس کے باعث کارپوریشن کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کو […]

  • آسٹریلیا نے کسانوں کے لیے 5 لاکھ ڈالر کا پروگرام شروع کردیا

    آسٹریلیا نے کسانوں کے لیے 5 لاکھ ڈالر کا پروگرام شروع کردیا کراچی:(ملت آن لائن) آسٹریلیا کی حکومت نے ہزاروں پاکستانی کسانوں کیلیے 5 لاکھ آسٹریلین ڈالر مالیت کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی حکومت نے ہزاروں پاکستانی کسانوں کی تربیت معیاری بیجوں کی تیاری، بہتر زرعی پیداوار اور مارکیٹ رسائی میں […]

  • ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کی حمایت

    ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کی حمایت کراچی:(ملت آن لائن) ٹائر بنانے والی معروف کمپنی نے ٹائروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کے اقدامات کی تائید کردی۔ ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ مقامی صنعتوں کو مزید فروغ دینے میں مدد کریگا، 5سال میں امپورٹ 35 فیصد اضافے کے ساتھ5.4 ملین ٹائر تک پہنچ گئی ہے، ملک […]