تجارتی

ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

  • ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) ملک کو آئندہ تین دنوں میں بڑے پیمانے پر ایندھن بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ بائیکو اور پارکو سمیت ملک کی دیگر ریفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت کو اپنی پیٹرولیم، آئل اور لبریکنٹس مصنوعات کی پیداوار روکنے سے متعلق آگاہ کردیا […]

  • برائلرز ایسوسی ایشن کی اجارہ داری

    برائلرز ایسوسی ایشن کی اجارہ داری لاہور:(ملت آن لائن) برائلر ایسوسی ایشن کی اجارہ داری اور بارہ ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے ایک ہفتے میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، 36 روپے کے اضافے سے برائلر گوشت 155 سے 191 روپے کلو تک پہنچ گیا ۔ تفصیل کے […]

  • حکومت نے 50 کروڑ ڈالر کا ایک اور غیر ملکی قرضہ لے لیا

    حکومت نے 50 کروڑ ڈالر کا ایک اور غیر ملکی قرضہ لے لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومت پاکستان نے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کو خطرناک حد سے نیچے آنے سے روکنے کے لیے ایک اور غیرملکی کمرشل قرضہ لے لیا، 50 کروڑ ڈالر کا قرض انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنا سے لیا گیا […]

  • جرمانوں کے 28 ارب بجلی صارفین پر منتقل کرنے کا انکشاف

    جرمانوں کے 28 ارب بجلی صارفین پر منتقل کرنے کا انکشاف اسلام آباد:(ملت آن لائن) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں نیپرا کی طرف سے جرمانے کی 28ارب روپے کی رقم ٹیرف کے ذریعے صارفین پر منتقل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاونٹس کمیٹی نے بجلی کی پیداوار ترسیل تقسیم اور اووربلنگ […]

  • فلپائن ویزے کے لیے پولیس تصدیق کی شرط ختم کرنے پرآمادہ

    فلپائن ویزے کے لیے پولیس تصدیق کی شرط ختم کرنے پرآمادہ کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان میں تعینات فلپائن کے سفیر ڈینیل راموس ایسپیریٹو نے کراچی چیمبر کی درخواست پر کے سی سی آئی کے ممبران کے لیے پولیس ویری فکیشن جمع کرانے کی شرط ختم کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب […]

  • سی پیک کوعلاقائی اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی، چین

    سی پیک کوعلاقائی اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی، چین اسلام آباد:(ملت آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہمیں امید ہے کہ سی پیک کو علاقائی ممالک اور عالمی برادری کی حمایت ملے گی۔ چین نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پار تعاون […]