تجارتی

درآمدی سطح پر ٹیکس ادائیگی دسمبر سے خودکار ہو جائے گی، سعید احمد

  • درآمدی سطح پر ٹیکس ادائیگی دسمبر سے خودکار ہو جائے گی، سعید احمد کراچی:(ملت آن لائن) نیشنل بینک آف پاکستان کسٹمز ہاؤس کراچی برانچ کو ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لیے جدید خودکارنظام سے لیس کردیا ہے جس کے تحت ٹیکس دہندگان کے لیے نئی سہولتیں متعارف کرائی گئی ہیں۔ نیشنل بینک کے صدر سعید […]

  • سبزیوں اور پھلوں کے بیج درآمد کرنے پر غیر اعلانیہ پابندی

    سبزیوں اور پھلوں کے بیج درآمد کرنے پر غیر اعلانیہ پابندی کراچی:(ملت آن لائن) قرنطینہ ڈپارٹمنٹ نے پھل اور سبزیوں کے بیج کی درآمد پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے درآمد کنندگان کے مطابق پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ نے پھل اور سبزیوں کے بیج کی درآمد کے لیے امپورٹ پرمٹ کا اجرا روک دیا ہے […]

  • روئی کی درآمد پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

    روئی کی درآمد پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے با اثر ٹیکسٹائل ملز مالکان کے دباؤ پر کپاس کی درآمد پر عائد رکاوٹیں ہٹانے اور ٹیکسوں سے مکمل چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت تجارت و ٹیکسٹائل نے ٹیکسٹائل ملز مالکان کے دباؤ پرکپاس کی درآمد پر […]

  • گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد

    گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ مسترد اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان استعمال کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں سی پیک کی ساتویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزارت مالیات اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے چین […]

  • بھارت نے اسرائیل کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا

    بھارت نے اسرائیل کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا نئی دہلی:(ملت آن لائن) بھارت نے اسرائیل کے ساتھ 50کروڑ ڈالر کا ایک انتہائی اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا۔ اس معاہدے کو دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کی علامت سمجھا جا رہا تھا۔ این ڈی ٹی وی کی […]

  • کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ

    کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جولائی تا اکتوبر 2.75 ارب ڈالر کا اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) جاری کھاتے (کرنٹ اکاؤنٹ) کا خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ (جولائی تااکتوبر) میں سال بہ سال 2.75ارب ڈالر یا 122فیصد بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق توازن ادائیگی کا […]