تجارتی

سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی سفارش

  • سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی سفارش اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سی پیک میں مزید منصوبے شامل کرنے کی وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیے جانے والے منصوبوں کی حتمی منظوری چائنہ اور […]

  • سبزی سستی، ہفتہ وار افراط زر میں 0.88 فیصد کمی

    سبزی سستی، ہفتہ وار افراط زر میں 0.88 فیصد کمی کراچی:(ملت آن لائن) ملک میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے نتیجے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی ہفتہ وار افراط زر کی شرح 0.88 فیصد گرگئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 2.32 فیصد کا […]

  • بیرون ملک کالے دھن اور اثاثوں کا سراغ لگانے کیلیے کمپنیوں پر نئی پابندیاں

    بیرون ملک کالے دھن اور اثاثوں کا سراغ لگانے کیلیے کمپنیوں پر نئی پابندیاں اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایف بی آرنے پاکستانیوں کے بیرون ممالک کھربوں روپے کے کالے دھن و اثاثہ جات کا سُراغ لگانے کیلیے ملٹی نیشنل کمپنیوں اور انٹر پرائزز گروپس کیلیے ماسٹر فائل سمیت دیگر ریکارڈ کو لازمی قرار دیدیا ہے۔ […]

  • سونے کی قیمتوں میں اضافہ

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ سونے کی تولہ اوردس گرام قیمتوں میں جمعہ کو بالترتیب150 اور129 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس سے تولہ قیمت 53ہزار400 روپے اور دس گرام45ہزار 771 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے800 اور فی […]

  • زرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

    زرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے کراچی (ملت آن لائن) ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر 19 ارب 69 کروڑ ڈالر رہ گئے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 کروڑ ڈالر گھٹ […]

  • سی پیک سے 60 ہزار پاکستانی ورکرز کو روزگار ملا، چینی قونصل جنرل

    سی پیک سے 60 ہزار پاکستانی ورکرز کو روزگار ملا، چینی قونصل جنرل کراچی:(ملت آن لائن) کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل وانگ ڈو نے کہاہے کہ سی پیک کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہے تاہم اس وقت 60 ہزار سے زائد پاکستانی ورکرز چینی منصوبوں سے وابستہ ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ […]