تجارتی

گورنر سندھ نے100 دیہات کیلیے گیس پروجیکٹ کا افتتاح کردیا

  • گورنر سندھ نے100 دیہات کیلیے گیس پروجیکٹ کا افتتاح کردیا کراچی:(ملت آن لائن) گورنر سندھ محمد زبیر نے ٹھٹھہ اور سجاول کے 100 سے زیادہ دیہات کو قدرتی گیس کی فراہمی کے پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ ٹھٹھہ اور سجاول کے 100 سے زیادہ دیہات کو قدرتی گیس کی فراہمی کے ابتدائی کاموں کی افتتاحی […]

  • سونے کی قیمتوں میں کمی

    سونے کی قیمتوں میں کمی کراچی:(ملت آن لائن) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے1278 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر کی کمی سے1278 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز فی تولہ اور […]

  • اتحاد ایئرویز کے اے 380 جہاز کی ابوظبی میوزیم پر افتتاحی روز نچلی پرواز

    اتحاد ایئرویز کے اے 380 جہاز کی ابوظبی میوزیم پر افتتاحی روز نچلی پرواز کراچی:(ملت آن لائن) نئے آرکیٹیکچرل ونڈر ’’Louvre Abu Dhabi‘‘ میوزیم کی افتتاحی تقریبات کے موقع پر اتحاد ایئرویز کے فلیگ شپ ایئربس اے380 جہاز نے میوزیم پر نچلی پرواز کی۔ دنیا بھر سے سیکڑوں افراد نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت […]

  • چینی سرمایہ کاری میں جولائی تا اکتوبر221 فیصد اضافہ

    چینی سرمایہ کاری میں جولائی تا اکتوبر221 فیصد اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کی وجہ سے چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔ رواں مالی سال کے دوران چین نے پاکستان میں 63 کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی […]

  • براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا اکتوبر 74 فیصد اضافہ

    براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی تا اکتوبر 74 فیصد اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) گزشتہ 4ماہ میں 74.4 فیصد بڑھ کر93 کروڑ 97 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں صرف 53 کروڑ 87 لاکھ ڈالرتک محدود تھی۔ اسٹیٹ […]

  • حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، مزید 281 پوائنٹس کی کمی

    حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، مزید 281 پوائنٹس کی کمی کراچی:ملت آن لائن) بین الاقوامی مارکیٹوں میں رونما ہونے والی مندی کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر بھی بدھ کو مرتب ہوئے اور مندی کاتسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی3 حدیں گرگئیں، مندی کے سبب 54.76 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی […]