واشنگٹن ۔(ملت آن لائن) مصر کا 2 بلین ڈالر کے قرضے کی اگلی قسط کی حصول کے لئے آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پا گیا۔مصر کا آئی ایم ایف کے ساتھ پانچ سال تک سالانہ 2 بلین ڈالر کی قسط کی شکل میں 10بلین ڈالر کے قرضے کا معاہدہ 2016 میں طے پایا تھا۔مصر […]
تجارتی
مصر کا 2 بلین ڈالر کے قرضے کے حصول کے لئے آئی ایم ایف سے معاہدہ طے
-
ایپل کے خالص منافع میں 32 فیصد اضافہ
سان فرانسسکو ۔(ملت آن لائن) امریکی کمپنی ایپل کے سہ ماہی منافع میں 32 فیصد اور آمدنی میں 20 فیصد کا اضافہ ہوا ہے تاہم آئی فونز کی سیل میں کمی آنے سے کمپنی کے حصص کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ایپل سے جاری سہ ماہی رپورٹ کے مطابق رواں سال کی تیسری سہ ماہی […]
-
ہانگ کانگ اور چین کی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان
ہانگ کانگ ۔(ملت آن لائن) ہانگ کانگ اور چین کی سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی رہی جس کی وجہ امریکی صدر کی جانب سے اپنی ٹویٹ میں چین کے لئے مثبت رائے کا اظہار رہا۔ہانگ کانگ سٹاک ایکسچنج کے مرکزی225 انڈکس میں2.1 فیصد پوائنٹس اور شنگھائی کے کمپوزٹ انڈکس میں ایک فیصد سے زائد […]
-
پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے روپے کی قدر میں کمی کے باعث گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کے ذرائع کے مطابق کمپنی کی تیارکرہ گاڑیوں کی قیمتوں میں 2.5 سے 3.5 فیصد کااضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافہ یکم نومبر سے نافذ العمل ہو گیا […]
-
جنوبی کوریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے جنوبی کوریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش’’کوریا انٹرنیشنل میڈیکل اینڈ ہاسپٹل ایکویپمنٹس شو‘‘میں شرکت کے لئے خواہشمند پارٹیوں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق یہ عالمی نمائش 14 سے 17 مارچ […]
-
امریکی ڈالرکی شرح تبادلہ کواستحکام
ٹوکیو ۔(ملت آن لائن) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں پیر کو امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ کو استحکام رہا۔ ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 111.92 ین اور یورو کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1.1390 ڈالر رہی۔ چھے بڑی کرنسیوں میں تبادلے کا ڈالر ڈی اے ایکس انڈکس 0.15 فیصد اضافہ […]