تجارتی

فنڈز نہ ملنے سے سندھ میں وفاقی ترقیاتی منصوبے سست روی کا شکار

  • فنڈز نہ ملنے سے سندھ میں وفاقی ترقیاتی منصوبے سست روی کا شکار کراچی:(ملت آن لائن) صوبائی حکومت کے بعد وفاقی حکومت کے تحت سندھ میں چلنے والے سالانہ پبلک سیکٹرڈیولپمنٹ پروگرام کے منصوبوں پر بھی کوئی اہم پیشرفت نہ ہو سکی۔ اعداد و شمار کے مطابق بجٹ میں شامل وفاقی یونیورسٹی حیدرآباد کے لیے […]

  • سخت شرائط پر پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم کو سی پیک سے نکال لیا

    سخت شرائط پر پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم کو سی پیک سے نکال لیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستان نے بیجنگ کی پروجیکٹ کی ملکیت سمیت سخت شرائط کے بعد 14 ارب ڈالر مالیت کے دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کو چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) فریم ورک میں شمولیت کی درخواست واپس لے لی […]

  • آسٹریلوی تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

    آسٹریلوی تاجروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا کراچی:(ملت آن لائن) آسٹریلوی سرمایہ کاروں نے پاکستان صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے ریلوے سیکٹر میں بھی دلچسپی ظاہر کردی اور ساتھ ہی پاکستانی فروزن فوڈز خریدنے کی پیشکش کردی۔ آسٹریلیا پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر محمد آصف […]

  • حصص مارکیٹ 41000 پوائنٹس کی حد سے نیچے آگئی

    حصص مارکیٹ 41000 پوائنٹس کی حد سے نیچے آگئی کراچی:(ملت آن لائن) ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ انڈیکس میں شامل بڑی پاکستانی کمپنیوں کے اخراج کی اطلاع نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پرمنگل کو منفی اثرات مرتب کیے اور مارکیٹ اتارچڑھاؤ کے بعد مندی سے دوچار رہی جس سے انڈیکس کی41000 […]

  • ایل پی جی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی

    ایل پی جی 5 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلوکا اضافہ کر دیا گیا جس سے گھریلو سلنڈر 50 اور کمرشل 200روپے مہنگا ہوگیا۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد کراچی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، جہلم، قصور، […]

  • پی آئی اے کا ترکش ایئر لائن سے کوڈ شیئرنگ معاہدہ

    پی آئی اے کا ترکش ایئر لائن سے کوڈ شیئرنگ معاہدہ کراچی:(ملت آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن اور ترکش ایئرلائن کے درمیان کی جانے والی کوڈ شیئرنگ کے حوالے سے موسم سرما میں پروازوں کے لیے پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیتے ہوئے شیڈول جاری کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی […]