تجارتی

روئی اور پھٹی کی قیمتیں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

  • روئی اور پھٹی کی قیمتیں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں کراچی:(ملت آن لائن) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے معیاری روئی کی خریداری میں زبردست اضافے کے باعث روئی کے بھاؤ میں فی من 300 تا 400 کا روپے نمایاں اضافہ ہوا۔ روئی […]

  • ورلڈ بینک کا روپے کی قدر میں کمی پر اصرار

    ورلڈ بینک کا روپے کی قدر میں کمی پر اصرار کراچی:(ملت آن لائن) ورلڈ بینک کے مطابق معاشی عدم توازن کے باوجود پاکستان کی معیشت میں نمو کا عمل جاری رہے گا تاہم ادائیگیوں کا بگڑتا ہوا توازن معیشت کیلیے بڑا خطرہ ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں ششماہی رپورٹ […]

  • تیل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

    تیل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) اوگرا نے تیل کی ترسیل کیلیے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مقامی روٹ کے کرایے میں 64 فیصد اور لانگ روٹ کے کرایے میں20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کرایوں میں اضافے کااطلاق […]

  • کراچی والوں کیلئے خوشخبری

    کراچی والوں کیلئے خوشخبری کرچی: (ملت آن لائن) دالوں کی درآمدات بڑھنے سے مختلف اقسام کی دالیں 10 روپے کلو تک سستی ہو گئیں۔ ہولسیل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق مسور کی دال 10 روپے کمی سے 65 روپے کلو، دال ماش 10روپے کم ہو کر 95 روپے کلو، دال چنا 8 روپے کمی سے […]

  • ورلڈ بینک نے پاکستان کی برآمدی کارکردگی مایوس کن قرار دیدیا

    ورلڈ بینک نے پاکستان کی برآمدی کارکردگی مایوس کن قرار دیدیا کراچی:(ملت آن لائن) ورلڈ بینک نے سال 2000 کے بعد سے اب تک پاکستان کی برآمدات کے شعبے میں کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے تجارتی پالیسی، لاجسٹکس، انفرااسٹرکچر اور تجارتی سہولتوں سمیت سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ٹھوس […]

  • شمالی علاقہ جات کیلیے 3 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کا معاہدہ

    شمالی علاقہ جات کیلیے 3 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کا معاہدہ کراچی:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں 37.5ملین ڈالر (3کروڑ 75 لاکھ ڈالر) کی لاگت کے پروجیکٹ کا معاہدہ کر لیا۔ یو این ڈی پی نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں […]