تجارتی

سندھ میں ٹرینوں کے کرائے کم نہ کرنے پر احتجاج

  • سندھ میں ٹرینوں کے کرائے کم نہ کرنے پر احتجاج سکھر:(ملت آن لائن) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے چیئرمین حاجی ہارون میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں چلنے والی ٹرینوں کے کرائے کم نہ کرکے دہرا معیار اپنایا ہے جو قابل مذمت ہے۔ چیئرمین حاجی ہارون میمن نے وزیر […]

  • سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ

    سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ کراچی:(ملت آن لائن) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کے اضافے سے 1277 ڈالرکی سطح پرپہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کے اضافے سے 1277 ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس […]

  • ٹیکسز میں تبدیلی،صنعتکاروں کوکروڑوں کا نقصان

    ٹیکسز میں تبدیلی،صنعتکاروں کوکروڑوں کا نقصان اسلام آباد (ملت آن لائن) ٹیکسز میں رد و بدل کی وجہ سے مقامی تمباکو انڈسٹری بند ہونے لگی، صنعتکاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ، ایف بی آر نے سگریٹس پر ٹیکسز بڑھانے کے بجائے کم کردیے ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مقامی تمباکو انڈسٹری کے خلاف انتہائی […]

  • سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز

    سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز کراچی: (ملت آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ نئے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 41200 پوائنٹس کو چھونے کے بعد 41 ہزار کی سطح پر واپس آگیا جبکہ مندی کی لہر آنے سے […]

  • پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کا اعلان

    پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاناما لیکس کی طرح پیراڈائز لیکس میں شامل پاکستانیوں کیخلاف بھی تحقیقات شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستانیوں کے کالے دھن کے بارے میں معلومات کیلیے پانامہ، بہماس اور برطانوی جزائر(British Virgin Islands) […]

  • پولینڈ توانائی، زراعت و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کرے، صدر

    پولینڈ توانائی، زراعت و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کرے، صدر اسلام آباد:(ملت آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے پولینڈ کو توانائی، زراعت اور فوڈ پوسیسنگ سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری اورمشترکہ منصوبے شروع کرنے کی پیشکش کی ہے۔ پولینڈ کی سینیٹ کے مارشل سٹینلا کارزپوسکی نے اپنے وفد کے ہمراہ ایوان صدر […]