تجارتی

کراچی؛ مزید ایک لاکھ سے زائد اسمگل شدہ Q موبائل ضبط

  • کراچی؛ مزید ایک لاکھ سے زائد اسمگل شدہ Q موبائل ضبط کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کسٹمز پریونٹیو کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے پیر کی شب 2 مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے مزید ایک ارب روپے سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ کیو موبائل فون ضبط کرلیے ہیں۔ کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی 2 […]

  • پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ 5 فیصد تک محدود

    پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ 5 فیصد تک محدود کراچی:(ملت آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث فروخت میں اضافے کی رفتار سست پڑگئی جس سے معاشی سرگرمیوں پر بھی منفی اثرات کا خدشہ ہے۔ پٹرولیم انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافے کی رفتار […]

  • قائمہ کمیٹی کی 100 روپے کے کارڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنیکی سفارش

    قائمہ کمیٹی کی 100 روپے کے کارڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنیکی سفارش اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے موبائل بیلنس کے 100روپے والے کارڈ سے ودہولڈنگ ٹیکس نہ کاٹنے کی سفارش کی ہے۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر شاہی سیدکی صدارت میں ہوا، اجلاس میں پی ٹی […]

  • خام تیل کی قیمت دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    کراچی )ملت آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، پاکستان میں پیٹرول مزید مہنگا ہوسکتا ہے ، عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے مقامی مارکیٹ میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی گھنٹی بجا دی ہے جس نے […]

  • پاکستانی ہر سال اے ٹی ایم سے 46 کھرب روپے نکلواتے ہیں، رپورٹ

    کراچی: (ملت آن لائن) اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی اے ٹی ایم سے سالانہ 46کھرب روپے اور ماہانہ 383 ارب روپے نکالتے ہیں جب کہ اے ٹی ایم مشینوں سے یومیہ اوسطاً 12 ارب 70 کروڑ کی رقوم نکلوائی جاتی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال خوشی […]

  • بجلی، گیس مہنگی کرکے عوام سے اضافی 90 ارب لینے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے عوام پربجلی اورایل پی جی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرکے عوام پر90 ارب روپے کااضافی بوجھ ڈالنے کافیصلہ کرلیا گیا، حکومت نے ایل پی جی پربھی پٹرولیم لیوی عائدکردی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن […]