تجارتی

سی پیک منصوبوں کی لاگت 55ارب ڈالرسے بڑھنے کی توقع

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں جاری منصوبوں میں ساتویں جے سی سی کے بعد اضافے کے ساتھ سی پیک منصوبوں کی مجموعی لاگت 55ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جانے کی تو قع کی جا رہی ہے۔ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی ساتویں جے سی سی کے […]

  • حکومت کا صنعتی بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی سے انکار

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر تجارت محمد پرویزملک نے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے تاہم بجلی اور گیس کی قیمتوں کو کم کرنا مشکل عمل ہے۔ گزشتہ روز زراعت ہاؤس لاہور میں ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج پر عملدرآمد، برآمدات میں […]

  • عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی

    روم: (ملت آن لائن) عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی۔ عالمی ادارہ خوراک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق دالوں کو چھوڑ کر عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی ہے تاہم گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے اس سال اکتوبر میں خوراک کی قیمتیں […]

  • سونا 50 روپے تولہ سستا

    کراچی: (ملتے آن لائن) بین الاقوامی بلین مارکیٹ فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1275 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد […]

  • ڈیزل پر چلنے والے3 اور 4250 میگا واٹ کے پاور پلانٹس بندکردیے گئے

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی حکومت کی ہدایت پر تیل اور ڈیزل پرچلنے والے4250 میگا واٹ کے پاور پلانٹس بند کردیے گئے ہیں جبکہ پانی سے بجلی کی پیداوار بھی کم ہوگئی ہے جس سے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کا خدشہ ہے ،پاور ڈویژن کی جانب سے این پی سی سی کو 72 گھنٹو […]

  • فائیو جی سروس کی تیاریاں کررہے ہیں، احسن اقبال

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ موثر منصوبہ بندی کی بدولت پاکستان میں 2013 کے بعد نہ صرف تھری جی اورفور جی کا آغاز ہوا بلکہ آج فائیو جی کی آزمائشی سروس کے آغاز کی بھی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ احسن اقبال نے […]