تجارتی

پی آئی اے و دیگر اداروں کی نجکاری دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) حکومتی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کے تحت قومی ایئر لائن پی آئی اے اور دیگر اداروں کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن پی آئی اے اور دیگر اداروں کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کردیا ہے۔ پی […]

  • واپڈا نے ڈیم کے 2 ارب سرمایہ کاری پر لگا دیے، سابق سیکریٹری کی پی اے سی طلبی

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ای او بی آئی کی 2008 سے سرمایہ کاری، آمدن اور ملازمین کی تمام تفصیلات طلب کر لیں۔ کمیٹی نے نولانگ ڈیم پرمکمل تفصیلی رپورٹ 12 دن میں طلب کرتے ہوئے سابق چیئرمین واپڈا اورسابق سیکریٹری پانی وبجلی کوآئندہ اجلاس میں طلب […]

  • سونے کی قیمتوں میں کمی

    کراچی:(ملت آن لائن) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کی کمی سے1276 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کی کمی سے1276 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں […]

  • سبزیاں، پھل گوشت سمیت 17 اشیا ضروریہ 30 فیصد مہنگی

    لاہور: (ملت آن لائن) قیمتوں میں کمی کے حکومتی دعوؤں کے بر عکس 16 سے 31 اکتوبر کے درمیان سبزیوں، پھلوں، مرغی کے گوشت اور انڈوں سمیت 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 30 فیصد تک بڑھ گئیں جبکہ پرچون کی سطح پر چینی اور دالوں کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی۔ تازہ ترین سرکاری اعداد […]

  • پیاز،ٹماٹرکی قیمتوں میں 3.8 فیصد اضافہ

    اسلام آباد:(ملت آں لائن) پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے نتیجے میں اکتوبر کے دوران مہنگائی سال بہ سال 3.80 فیصد بڑھ گئی جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر کی شرح میں اوسطاً 3.50فیصد کا اضافہ […]

  • پرانی گاڑیاں، ڈالر میں ڈیوٹی کی شرط پرعمل روکنے کامطالبہ

    کراچی:(ملت آن لائن) استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی ڈیوٹی ڈالر میں جمع کرانے کی شرط کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر پر بھرپوردباؤ پڑے گا جس سے مقامی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدی ڈیوٹی ڈالر میں جمع کرانے […]