تجارتی

حصص مارکیٹ ؛ غیر ملکیوں کی خریداری،836 پوائنٹس ریکور

  • کراچی:(ملت آن لائن) غیرملکیوں کی جانب سے سرمائے کا انخلا رکنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو تیسرے دن مندی کے بادل چھٹ گئے اور ایک بار پھر تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی40400 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ تیزی کے سبب 70.89 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ […]

  • FBR to launch

    انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15 نومبر تک توسیع

    اسلام آباد:(ملت آں لائن) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں15نومبرتک توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیاکہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانیکی تاریخ میں توسیع کی باقاعدہ منظوری دی ہے اوراسکے بعد کمپنیوں، تنخواہ دار ودیگر […]

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسمگلنگ ڈھائی ارب ڈالر سے تجاوز

    لاہور: (ملت آن لائن) پاک افغان باہمی تجارت کا حجم 2 ارب 70 کروڑ ڈالرز تھا جو اب کم ہو کر 1 ارب 50 کروڑ ڈالر تک رہ گیا ہے۔ دوسری جانب دونوں ممالک کے درمیان سمگلنگ 2 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے […]

  • چار ماہ میں سیمنٹ کی کھپت 1 کروڑ 23 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی

    کراچی: (ملت آن لائن) سی پیک منصوبے کی بدولت تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ، سیمنٹ مینوفیکچرز کے مطابق چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی کھپت 1 کروڑ 23 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ پاک چین اقتصادری راہ داری منصوبوں کے بدولت سیمنٹ کی مقامی کھپت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جولائی سے اکتبور کے […]

  • عالمی بنک نے بزنس رپورٹ2017جاری کردی

    واشنگٹن: (ملت آن لائن)عالمی بنک کی کاروبار کرنے میں آسانی کی فہرست میں تین درجے تنزلی کے بعد پاکستان147ویں نمبر پر چلا گیا،عالمی بنک نے بزنس رپورٹ2017جاری کردی،رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی کارکرگی سب سے زیادہ خراب رہی ،قرضوں کے حصول میں پاکستان کی پوزیشن میں 23درجے کمی ہوئی ، تعمیراتی اجازت اوربجلی کے […]

  • ماڑی پٹرولیم میں تین ماہ کے دوران 31 فیصد اضافہ

    اسلام آباد: (ملت آن لائن) ماڑی پٹرولیم کمپنی کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران منافع میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک کے عرصے کے دوران کمپنی کو 3613 ملین روپے کا بعد ازٹیکس منافع ہوا ہے جبکہ […]