تجارتی

اٹلس ہنڈا کے منافع میں 24 فیصد اضافہ

  • اسلام آباد: (ملت آن لائن) ملک میں موٹربائیکس بنانے والی کمپنی اٹلس ہنڈا کے منافع میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اس عرصہ کے دوران موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 23فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کمپنی نے مئی میں موٹر سائیکل کانیا ماڈل […]

  • 2 ماہ میں بینک ڈیپازٹس میں سوا 3 کھرب روپے کی کمی

    2 ماہ میں بینک ڈیپازٹس میں سوا 3 کھرب روپے کی کمی کراچی(ملت آن لائن) مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران بینکوں کے ڈیپازٹس میں سوا تین کھرب روپے سے زائد کی کمی اور نجی شعبے کو جاری قرضوں میں بھی کمی کا رجحان دیکھا جارہاہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اگست […]

  • پنجاب میں کھجور کی کاشت کا رقبہ 90 ہزار ہیکٹر ہو چکا ہے،ڈاکٹر محمد نواز

    پنجاب میں کھجور کی کاشت کا رقبہ 90 ہزار ہیکٹر ہو چکا ہے،ڈاکٹر محمد نواز ڈی جی خان (اے پی پی،ملت آن لائن) ماہرزراعت ڈاکٹر محمد نوازنے بتایاکہ کھجورکے درخت کی اوسط عمر 150سال تک جاپہنچی ہے جس کی کاشت گزشتہ 5ہزار سال سے انتہائی کامیابی سے جاری ہے ۔نیز پنجاب میں کھجور کی کاشت […]

  • جولائی تااگست ، مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں 37 فیصد اضافہ

    جولائی تااگست ، مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری میں 37 فیصد اضافہ کراچی(ملت آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 37فیصد اضافے سے 30کروڑ 18لاکھ ڈالر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 ماہ کے دوران غیرملکی نجی سرمایہ کاری 50 […]

  • ملک میں کہیں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں، پی ایس او

    ملک میں کہیں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں، پی ایس او کراچی(ملت آن لائن)پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں کہیں بھی فیول کی قلت کا سامنا نہیں ہے۔ کمپنی کے پاس پٹرولیم مصنوعات کے خاطر خواہ ذخیرہ موجود ہے اور پی ایس او کے تمام ڈپوز ملک بھر میں ایندھن کی […]

  • اسٹاک ایکسچینچ میں تیزی: ہنڈرڈ انڈیکس میں 1030 پوائنٹس کا اضافہ

    اسٹاک ایکسچینچ میں تیزی: ہنڈرڈ انڈیکس میں 1030 پوائنٹس کا اضافہ کراچی(ملت آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار 30 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 42 ہزار 310 کی سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان رہا اور سرمایہ کار […]