تجارتی

جاپانی کمپنیوں کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن (جیٹرو) کے چیئرمین ہیرو یوکی اشگی آئندہ سال کے آغاز میں جاپانی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جاپان میں پاکستان کے سفارتی حکام نے کہا ہے کہ دورہ سے پاکستان میں آئی ٹی کے شعبہ میں جاپانی سرمایہ کاری […]