تجارتی

پاکستان سے ایک لاکھ ٹن آم برآمد کیا جائے گا

  • کراچی ۔ 19 مئی (ملت آن لائن..اے پی پی) پاکستان سے آم کی برآمدات 20 مئی سے شروع کی جارہی ہیں، پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے رواں سیزن ایک لاکھ ٹن آم برآمد کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق گزشتہ […]

  • سٹیٹ بینک نے الیکٹرانک آئی پی او کا جدید نظام متعارف کرا دیا

    لاہور (ملت آن لائن) کپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کو مزید آسان اور سہل بنانے کے لئے، سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اورسٹیٹ بینک نے باہمی تعاون سے الیکٹرانک آئی پی او کا جدید نظام متعارف کروا دیا ہے۔ اس نظام کے تحت کمپنیوں کی جانب سے ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) […]

  • چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.2فیصدکے اضافے سے 3140.85پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.39فیصدکے اضافے سے10204.84پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.09فیصدکے اضافے سے 1820.48پوائنٹس پر بند ہوا ۔

  • چینی یوآن کی قدرمیں کمی

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ چینی یوآن کی قدرمیں کمی ریکارڈ کی گئی ۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی پائی گئی ، چینی یوآن 12بیسک پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6.8845کی شرح پر بند ہوا ۔

  • ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخ اضافے پر بند ہوئے

    ہانگ کانگ (ملت آن لائن + اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخ اضافے پر بند ہوئے جس کی وجہ فرانس کے صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں ایمانویل میکرون کی کامیابی اور دوسرے مرحلے میں جیت کاا مکان ہے۔ہینگ سینگ سٹاک انڈیکس 97.46 پوائنٹ (0.41 فیصد) بڑھ کر 24139.48 پوائنٹ […]

  • چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 150بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8673 کی شرح پر بند ہوا ۔