تجارتی

چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

  • بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.37فیصد کی کمی سے3129.53پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 2.16فیصد کی کمی سے10091.89پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس1.98فیصد کی کمی سے 1809.91پوائنٹس پر بند ہوا […]

  • رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں مجموعی ملکی برآمدات میں16فیصد اضا فہ

    فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں مجموعی ملکی برآمدات میں16فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں ٹیکسٹا ئل گروپ میں 2ارب 49کروڑ ڈا لر کی برآمدات ہو ئیں تھی جو رواں سال 7فیصد اضا فے […]

  • پاناما لیکس کیس کا فیصلہ وزیر اعظم کے حق میں آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

    کراچی (ملت آن لائن + آئی این پی) پاناما کیس کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں آتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، دن کے آغاز میں ہیجانی کیفیت پائی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس میں تین سو پوائنٹس کی کمی ہوئی تاہم فیصلہ آنے کے بعد […]

  • چینی یوآن کی قدر میں کمی

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 64بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8849کی شرح پر بند ہوا ۔

  • سعود ی عرب میں تیل کی آمدن میں کمی،اربوں ڈالر کے منصوبے ختم ہونے کا امکان

    ریاض (ملت آن لائن + آئی این پی) سعودی عرب میں تیل کی آمدن میں کمی کے باعث رواں سال 13.3 ارب ریال کے منصوبوں پرکام ختم ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں رواں برس اربوں ڈالر کے منصوبے ختم ہونے کا امکان ہے،سعودی عرب کی حکومت نے اپنی […]

  • چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.01فیصدکے اضافے سے 98.57یوآن (14.33 امریکی ڈالر ) ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.6فیصد کی کمی سے98.015یوآن جبکہدسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.19فیصد کی کمی سے 97.585یوآن پر بند […]