تجارتی

چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے

  • بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.79فیصد کی کمی سے3196.71پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.38فیصد کی کمی سے10411.44پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.07فیصد کی کمی سے 1848.20پوائنٹس پر بند […]

  • رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں لیدر گلوز کی برآمدات میں 5فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں لیدر گلوز کی برآمدات میں 5فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے 8ما ہ میں 12کروڑ 13لاکھ ڈا لر کے 23لاکھ 8ہزار درجن لیدر گلوز برآمد کیے گئے تھے جو رواں سال اسی […]

  • رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں لیدر گارمنٹس کی برآمدات میں 8فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں لیدر گارمنٹس کی برآمدات میں 8فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گزشتہ ما لی سا ل کے پہلے 8ماہ میں 22کروڑ 21لاکھ ڈالر کے 5لاکھ 98ہزار درجن لیدر گارمنٹس بر آمد کیے گئے تھے جو رواں سال اسی […]

  • چینی یوآن کی قدر میں کمی

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 45بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8785کی شرح پر بند ہوا ۔

  • چینی بینک اور ارجنٹائن میں 150ملین ڈالر کا معاہدہ

    بیونس آئرس (ملت آن لائن + آئی این پی) ارجنٹائن کی حکومت نے چین کی مالیاتی کارپوریشن کیساتھ چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کیلئے پروگرام تیار کر لیا ہے ، پروگرام تیار کیا ہے۔پروگرام کے مطابق ارجنٹائن انویسٹمنٹ اینڈ فارن ٹریڈ بینک اور چائنا ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان 150ملین ڈالر کا ایک ترقیاتی […]

  • چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.74فیصد کی کمی سے3221.67پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.66فیصد کی کمی سے 10450.86پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.02فیصد کی کمی سے 1868.2پوائنٹس […]