تجارتی

چینی یوآن کی قدر میں کمی

  • بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 89بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.874کی شرح پر بند ہوا ۔

  • چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.91فیصد کی کمی سے3246.07پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس1.26فیصد کی کمی سے10519.86پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.2فیصد کی کمی سے 1887.46پوائنٹس پر بند […]

  • موبائل فونز کی درآمد میں 14.46 فیصد کمی

    اسلام آباد (ملت آن لائن + اے پی پی) فروری 2017ء کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 14.46 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق فروری 2017ء کے دوران موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 6.286 ارب روپے تک کم ہوگیا ہے جبکہ […]

  • زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 193.6 ملین ڈالر اضافے سے 21.7 ارب ڈالر ہوگیا: سٹیٹ بینک

    اسلام آباد (ملت آن لائن + اے پی پی) زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں 193.6 ملین ڈالر کا اضافہ ہونے سے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 21.7 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 7 اپریل 2017ء کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں […]

  • امریکی بم حملہ، ایشیاء کی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی

    ٹوکیو (ملت آن لائن + اے پی پی) افغانستان پر امریکی بم گرائے جانے نے ایشیاء کی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کے بھاؤ گرا دیئے۔ذرائع کے مطابق کاروبار ہفتے کے آخری روز جمعہ کو ٹوکیو سٹاک پر امریکا کے افغانستان پر بم داغنے کی اطلاع بم بن کر گری،ٹوکیو سٹاک کا بنچ مارک […]

  • چین نے مارچ کے دوران 9.17 ملین بیرل یومیہ خام تیل درآمد کیا،امریکا بڑی منڈی رہا

    بیجنگ (ملت آن لائن + اے پی پی) گذشتہ ماہ مارچ کے دوران چین میں خام تیل کی درآمد عروج پر رہی،چین کی محکمہ جنرل کسٹم سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق چین نے مارچ میں 9.17 ملین بیرل (38.95 ملین ٹن ) یومیہ خام تیل درآمد کیا جو ریکارڈ حجم ہے۔اس سال فروری میں […]