تجارتی

سعودی عرب کو گلوبل اسلامی بانڈز کی فروخت سے 9 بلین ڈالر حاصل

  • ریاض (ملت آن لائن + اے پی پی) سعودی عرب نے اپنے پہلے گلوبل اسلامی بانڈز کی فروخت سے 9 بلین ڈالر حاصل کر لئے۔سعودی حکومت کی جانب سے ایک اعلان کے مطابق پہلے گلوبل اسلامی بانڈز(سکوک) کی فروخت سے 9 بلین ڈالر کما لئے گئے ہیں جس سے سعودی غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخآئر […]

  • چینی مرکزی بینک نے منی مارکیٹ میں رقم جھونکنا بحال کر دیا

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین نے تیرہ روز تک روکے رکھنے کے بعد جمعرات کو رہن سپلیمنٹری لینڈنگ اور ریورس ریپوس کے ذریعے مالیاتی نظام میں نقد رقم جھونکنے کا سلسلہ بحال کر دیا ۔پیپلز بینک آف چائنا نے رہن سپلیمنٹری لینڈنگ کے ذریعے مارکیٹ میں 83.9بلین یوآن (12.2 بلین ڈالر […]

  • چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو کمی پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.15فیصد کی کمی سے 99یوآن (14.36 امریکی ڈالر ) ،ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.09فیصد کی کمی سے98.46یوآن جبکہ دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.07فیصد کی کمی سے 97.96یوآن پر بند […]

  • چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.46فیصد کی کمی سے3273.83پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.64فیصد کی کمی سے10587.31پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.05فیصد کی کمی سے1897.51پوائنٹس پر بند ہوا ۔

  • ہانگ کانگ سٹاکس کے حصص کی شرح میں اضافہ

    ہانگ کانگ (ملت آن لائن + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس بدھ کو 225.04پوائنٹس یا 0.93فیصد کے اضافے سے 24313.50پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 23994.13اور 24313.50کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 71.839بلین ہانگ کانگ ڈالر (9.245بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔

  • چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا،اپریل 2017ء کا کنٹریکٹ 0.06 فیصد کے اضافے سے3505 پوائنٹس، مئی 2017ء کا کنٹریکٹ 0.01فیصد کے اضافے سے 3484.6پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ0.13فیصد کی کمی سے3459.4پوائنٹس جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.12فیصد کی کمی سے3390.2پوائنٹس […]