تجارتی

  • بیجنگ (ملت آن لائن +‌آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کوکمی پر بند ہوا ، جون 2017ء کا کنٹریکٹ0.13فیصد کے اضافے سے 99.6یوئین (14.46 امریکی ڈالر ) ، ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.07فیصد کی کمی سے 98.56یوآن جبکہ دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.08فیصد کی کمی سے سے98.5یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ […]

  • چینی حصص پیر کی کمی پر بندش

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کے سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.52فیصد کی کمی سے3,269.39پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.62فیصدکی کمی سے10,603.28پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.73فیصدکی کمی سے1,912.45 پوائنٹس پر بند ہوا […]

  • ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

    ہانگ کانگ (ملت آن لائن + آئی این پی) ہانگ کانگ میں جمعہ کو سونے کے نرخ 11700ہانگ کانگ ڈالر فی تولہ پر بند ہوئے جوکہ گذشتہ کاروباری روز سے 62ہانگ کانگ ڈالر زیادہ ہیں۔یہ بات چین کے سونے اور چاندی کے تبادلے کی سوسائٹی نے بتائی ہے۔

  • نئے اقتصادی زون کی بدولت چین کے حصص کی شرح میں اضافہ کا رجحان

    بیجنگ (ملت آن لائن +‌ آئی این پی) چینی اسٹاکس کے حصص کی شرح میں جمعہ کو اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا،بینچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس بیجنگ کے قریب تعمیر کیے جانے والے نئے اقتصادی زون شیون گان نیوایریا کے بارے میں مارکیٹ جذبات کے فروغ کی بدولت پندرہ ماہ کی بلند ترین شرح […]

  • چین میں دس کمپنیوں کی رجسٹریشن کی منظوری

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی)چین کے سٹاک مارکیٹ ریگولیٹرز نے دس کمپنیوں کی درخواستیں اسٹاک ایکسچینجوں میں ابتدائی عوامی پیشکشکیلئے منظور کرلی ہیں،کمپنیوں کو 3.1ارب یوآن(450ملین امریکی ڈالر) تک کی سرمایہ کاری کی اجازت حاصل ہوگی۔چین کے سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے بیان کے مطابق ان میں سے چار کمپنیاں شنگھائی سٹاک ایکسچینج،ایک […]

  • آئندہ ہفتے14.1ارب ڈالر کے مکفل حصص لین دین کے قابل ہوں گے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) شنگھائی اور شینزن اسٹاک ایکسچینجوں میں 97.3ارب یوآن (14.1ارب امریکی ڈالر) کے مکفل حصص آئندہ ہفتے لین دین کے قابل ہوجائیں گے،مکفل حصص کی یہ تعداد اس ہفتے لین دین کے قابل ہونے والے 46.2ارب یوآن کے حصص سے بہت زیادہ ہے،آزاد ہونے والے حصص میں سے […]