تجارتی

سونے کے نرخوں میں کمی

  • لندن (ملت آن لائن + اے پی پی) سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے۔ سپاٹ گولڈ کے سودے 0.2 فیصد ڈاؤن کے ساتھ 1252.31 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے جو 1258 ڈالر فی اونس سے واپس آئے۔ امریکی سونے کی فیوچر ٹریڈینگ کے دوران سونے کے بھاؤ میں 0.5 […]

  • ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

    کوالالمپور (ملت آن لائن + اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخ کم ہوگئے۔ برسا ملائیشیا ڈیریویٹیو ایکسچینج میں پام آئل کی جون کے لئے سپلائی قیمت میں 0.2 فیصد ڈاؤن کے ساتھ 2708 رنگٹ (610.60 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوا۔ منڈی میں 25‘25 ٹن کی 43,116 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ ماہ مارچ […]

  • سام سنگ الیکٹرانکس کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.8 بلین ڈالر منافع

    سیؤل (ملت آن لائن + اے پی پی) سام سنگ الیکٹرانکس کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9 ٹریلین وون (8.8 بلین ڈالر) آپریٹنگ منافع حاصل ہوا ہے۔ سام سنگ سے جاری ایک بیان کے مطابق انہیں جنوری تا مارچ 2017ء کے دوران گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 48.2 […]

  • ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

    ہانگ کانگ (ملت آن لائن +‌آئی این پی) ہانگ کانگ میں جمعہ کو سونے کے نرخ 11700ہانگ کانگ ڈالر فی تولہ پر بند ہوئے جوکہ گذشتہ کاروباری روز سے 62ہانگ کانگ ڈالر زیادہ ہیں۔یہ بات چین کے سونے اور چاندی کے تبادلے کی سوسائٹی نے بتائی ہے۔

  • چین کے ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافہ پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چین کے ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافہ پر بند ہوئے ،اپریل2017ء کا کنٹریکٹ 0.21فیصد کے اضافے سے 3510.6،مئی 2017ء کا کنٹریکٹ 0.11فیصد کے اضافے سے3490.6پوائنٹس ،جون 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.07فیصدکے اضافے سے 3471.0پوائنٹس جبکہ ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.05فیصد کے اضافے سے3400.4پوائنٹس پر بند ہوا […]

  • چین کے ٹریژری بانڈ فیوچرزکی جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

    بیجنگ (ملت آن لائن +‌آئی این پی) چین کے ٹریژری بانڈ فیوچرزکی جمعہ کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، جون 2017ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.15فیصد کے اضافے سے 99.3یوآن (14.4 امریکی ڈالر ) ، ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.13فیصد کے اضافے سے 98.6یوآن جبکہ دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.11فیصد کی کمی سے97.9یوآن پر […]