تجارتی

چینی حصص کی شرح میں جمعہ کو اضافہ پر بند ہوا

  • بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) چینی سٹاکس جمعہکو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.17فیصدکے اضافے سے 3286.62پوائنٹس ، سب سے چھوٹا شینزن انڈیکس0.12فیصد کے اضافے سے 10669.48پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.09فیصدکے اضافے سے1946.05پوائنٹس پر بند ہوا […]

  • چینی یوآن کی قدر میں کمی

    بیجنگ (ملت آن لائن +‌آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 19بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اس طرح چینی یوآن 6.8949کی شرح پر بند ہوا۔

  • مارچ میں چین کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) مارچ کے مہینے میں چین کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا اور ذرمبادلہ کے ذخائر 3.0091ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے،ایک ماہ قبل چین کے ذرمبادلہ کے ذخائر 3.0051ٹریلین ڈالر تھے،چین کے سنٹرل بنک نے گذشتہ روز یہ اعدادوشمار جاری کیے۔

  • آئندہ ہفتے46.2 ارب یوآن کے حصص لین دین کے قابل ہونگے

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) شنگھائی اور شینزن سٹاکس ایکس چینجوں میں 46.2ارب یوآن (6.91ارب امریکی ڈالر ) مالیت کے مکفل حصص آئندہ ہفتے کاروباری لین دین کے قابل ہو جائیں گے،ان میں سے 10.67ارب مالیت کے شیئرز 5سے 7اپریل تک کاروباری لین دین کے قابل ہو ں گے۔ رائل فلش انفارمیشن […]

  • شنگھائی بینک کے منافع میں 4.93فیصد سے زائد کا اضافہ

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) شنگھائی پو ڈانگ ڈیویلپمنٹ (ایس پی ڈی ) بینک نے کہا کہ ہے کہ اس نے گذشتہ سال کی نسبت 4.93فیصد زیادہ نقد منافع حاصل کیا ہے ، گذشتہ سال بینک کو 53.1ارب یوآن (7.7ارب امریکی ڈالر) کا منافع حاصل ہوا تھا ، گذشتہ سال بینک کو160.79ارب […]

  • شنگھائی بینک نے 4.93فیصد زیادہ منافع کمایا

    بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) شنگھائی پو ڈانگ ڈیویلپمنٹ (ایس پی ڈی ) بینک نے کہا کہ ہے کہ اس نے گذشتہ سال کی نسبت 4.93فیصد زیادہ نقد منافع حاصل کیا ہے ، گذشتہ سال بینک کو 53.1ارب یوآن (7.7ارب امریکی ڈالر) کا منافع حاصل ہوا تھا ، گذشتہ سال بینک کو160.79ارب […]