تجارتی

آئندہ ہفتے46.2 ارب یوآن کے حصص لین دین کے قابل ہونگے

  • بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) شنگھائی اور شینزن سٹاکس ایکس چینجوں میں 46.2ارب یوآن (6.91ارب امریکی ڈالر ) مالیت کے مکفل حصص آئندہ ہفتے کاروباری لین دین کے قابل ہو جائیں گے،ان میں سے 10.67ارب مالیت کے شیئرز 5سے 7اپریل تک کاروباری لین دین کے قابل ہو ں گے۔ رائل فلش انفارمیشن […]

  • 8ماہ میں نٹ وئیر مصنوعات کی بر آمدات میں 1فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں نٹ وئیر مصنوعات کی بر آمدات میں 1فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 1ارب 57کروڑ ڈا لر کی 7کروڑ 69لاکھ ڈا لر کی نٹ وئیر مصنوعات برآمد کی گئی […]

  • ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ میں کمی

    ہانگ کانگ (ملت آن لائن + آئی این پی) ہانگ کانگ میں جمعہ کو سونے کے نرخ 11520 ہانگ کانگ ڈالر فی تولہ پر بند ہوئے جو کہ گذشتہ کاروباری روز سے 59ہانگ کانگ ڈالر کم تھے ۔یہ بات چین کے سونے و چاندی کے تبادلے نے بتائی ہے ۔

  • ہانگ کانگ سٹاکس کے حصص کی شرح میں 0.78فیصد کی کمی

    ہانگ کانگ (ملت آن لائن + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 199.5پوائنٹس یا 0.78فیصد کی کمی سے 2411.59پوائنٹس پر بند ہوئے ، بینچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 24105.38اور 24329.98کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 73.66بلین ہانگ کانگ ڈالر (9.48بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔

  • رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں سو تی دھا گے کی برآمدات میں 6فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں سو تی دھا گے کی برآمدات میں 6فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 89کروڑ 63لاکھ ڈا لر کا 2لاکھ 96ہزار میٹرک ٹن سو تی دھا گا برآمد کیا گیا […]

  • روا ں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں خام کا ٹن کی برآمدات میں 50فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) روا ں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں خام کا ٹن کی برآمدات میں 50فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 7کروڑ 44کروڑ ڈالر کی 47ہزار 9سو میٹرک ٹن خام کاٹن بر آمد کی گئی تھی جو […]