کراچی: وزیر اعظم عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ 100 انڈیکس میں 11 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کامیاب دورہ سعودی عرب کے ثمرات نظر آنا شروع ہوگئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ چند دنوں […]
تجارتی
وزیر اعظم کا کامیاب دورہ سعودی عرب، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
-
نشاط پاور لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 14 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) رواں مالی سال 2018-19ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران نشاط پاور لمیٹڈ (این پی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2018ء کے دوران این پی ایل […]
-
عالمی تجارتی نمائش ’’ڈومو ٹیکس ایشیا‘‘ میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے شنگھائی چین میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ڈومو ٹیکس ایشیا‘‘ میں شرکت کیلئے 6 نومبر 2018ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی میلہ 26 تا 28 مارچ 2019ء کو […]
-
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں 2.5 فیصد کمی، ترسیلات زر میں 13 فیصد اضافہ ہوا
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) رواں مالی سال 2018-19ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں 2.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں 13 فیصد کے اضافہ اور خدمات کے شعبہ کے خسارہ میں گذشتہ مالی سال کے […]
-
سعودی سرمایہ کار نے شاہین ایئر خرید لی
کراچی : (ملت آن لائن)سعودی سرمایہ کار نے نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر خرید لی اور پرانے عملے کی جگہ نیا عملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی فضائی کمپنی شاہین ایئر کو سعودی سرمایہ کار نے خرید لیا اور پرانے عملے کی جگہ نیا عملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا […]
-
ملک میں تیل اور گیس کے شعبے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ریگولیٹری نظام کو بہتر بنانا ناگزیر ہے،ظہیرعالم
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) یونائیٹڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو ظہیر عالم نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اور گیس کے شعبے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے ریگولیٹری نظام کو بہتر بناناناگزیر ہے، صورتحال ٹھیک ہو گی تو سرمایہ کاری آئے گی، شیل گیس کی پیداوار بڑھانے کے لئے شیل […]