پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ماضی کے تمام ریکارڈ پاش پاش کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کردی اور تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کی دوسری اننگز میں […]
خبرنامہ کھیل
یاسرشاہ کی تیزترین 200 وکٹیں، 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
ابوظہبی ٹیسٹ: ڈیبیو کرنے والے شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ گرادی
ابوظہبی ٹیسٹ میں اپنا ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی وکٹ حاصل کرلی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ شیخ زید اسٹیڈیم میں جاری ہے جہاں کین ولیمسن نے پچ کو دیکھتے ہوئے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کو […]
-
پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے 30 نومبر کے بجائے 7 دسمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز بھی پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]
-
پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ابتدائی تین ایڈیشنز میں کوئی بھی فرنچائز ایک دھیلا منافع کمانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے اگر صورتحال میں اگلے چند برسوں میں بہتری نہ آئی تو اس بات کے امکانات ہیں کہ پی ایس ایل فرنچائزز دیوالیہ ہوسکتی ہیں۔ تاہم فرنچائز مالکان کو امید ہے کہ چوتھے […]
-
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی
دبئی:(ملت آن لائن) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دے دی۔ یاسر شاہ دوسری اننگز میں بھی کامیاب بولر رہے، انہوں نے 6 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کا راستہ دکھایا، اس طرح انہوں نے میچ میں مجموعی طور پر 14 کھلاڑی آؤٹ کیے۔ دبئی انٹرنیشنل […]
-
یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے
دبئی:(ملت آن لائن) یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں زیادہ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں یاسر شاہ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41 رنز کے عوض 8 وکٹیں حاصل کیں۔ یاسر شاہ نے کیویز کے خلاف جہاں اپنے کیرئیر کی شاندار […]