نوٹنگھم:(ملت+اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 18 سے 22 اگست تک نوٹنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے میزبان ٹیم نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 31 […]
خبرنامہ کھیل
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 18 اگست سے شروع ہو گا
-
بین سٹوکس ایک مرتبہ پھر نظر انداز، انگلینڈ کا بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے فاتح سکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ
لندن:(ملت+اے پی پی) انگلینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، آل راؤنڈر بین سٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ کے بعد تیسرے ٹیسٹ سے بھی نظر انداز کر دیا گیا، آل راؤنڈر معین علی اور جیمی پورٹر 13 رکنی سکواڈ میں جگہ برقرار رکھنے میں […]
-
جیمز اینڈرسن مزید تین سے چار برس تک کرکٹ جاری رکھ سکتے ہیں، ٹریور بیلس
لندن: (ملت+اے پی پی) انگلش ٹیم کے ہیڈکوچ ٹریور بیلس نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن مزید تین سے چار برس تک کھیل سکتے ہیں۔ 36 سالہ اینڈرسن نے بھارت کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 9 وکٹیں لیکر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، اسی ٹیسٹ کے دوران انہوں نے […]
-
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہوگا، 19 ستمبر کو روایتی حریفوں پاک بھارت کا ٹاکرا ہو گا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائر ٹیم کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ گرین شرٹس کو 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔ […]
-
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ “اتوار”کوکھیلا جائیگا
کولمبو+(ملت+اے پی پی)سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز کو سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے […]
-
کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں دو ہفتہ میچوں کا فیصلہ ہوگا
کنگسٹن ۔(ملت+اےپی پی)کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ ویسٹ انڈیز میں شروع ہوچکی ہے، لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ میں آج ہفتہ کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں گیانا امازون واریئرز کا مقابلہ سینٹ لوسیا سٹارز سے ہوگا، جبکہ دوسرا میچ […]