خبرنامہ کھیل

تیسرے ون ڈے کیلئے گرین شرٹس کی واکا میں بھرپورپریکٹس

  • پرتھ: (ملت+اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج واکا اسٹیڈیم میں کینگروز کے خلاف اگلے چیلنج سے نمٹنے کی بھرپورپریکٹس کی جہاں فزیکل ٹریننگ کے بعد بولنگ، بیٹنگ اورفلیڈنگ سیشنز ہوئے۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے کا آغازکل ہوگا، ٹیم سیریزمیں برتری حاصل کرنے کیلئے میدان میں اترے گی۔ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ […]

  • پرتھ کی روایتی پچ ؛ پیس اور باؤنس سے فاسٹ بولرز کا دل للچانے لگا

    پرتھ:(ملت+اے پی پی) پرتھ کی روایتی پچ پر پیس اور باؤنس سے فاسٹ بولرز کا دل للچانے لگا۔ پاکستانی تھنک ٹینک حریف بیٹنگ میں شگاف ڈالنے کے منصوبے بنانے میں مصروف ہو گیا، ممکنہ سخت چیلنج کی تیاری کیلیے گرین شرٹس نے گزشتہ روز بھرپور پریکٹس سیشن کیا، بیٹسمین گراسی ٹریکس پر صلاحیتیں نکھارتے نظر […]

  • انضمام الحق کی فیکا وفد کو دورہ پاکستان کی دعوت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سابق قومی کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیدی ہے۔ انضمام الحق نے کہا ہے کہ فیکا کا وفد ہمارے ملک آ کر یہاں کے حالات کا جائزہ لے، پاکستان کرکٹ کیلیے محفوظ ملک بن چکا ہے، […]

  • پی سی بی نے انتظامی اخراجات پرخوب رقم پھونک دی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پی سی بی نے انتظامی اخراجات پر خوب رقم پھونک دی، 3 سال میں ملک میں کرکٹ کے فروغ پر 1 ارب 8 کروڑ روپے خرچ ہوئے، اس سے زیادہ رقم 1 ارب 70 کروڑ روپے انتظامی اخراجات کی مد میں صرف کیے گئے۔ پی سی بی کی جانب سے […]

  • اے بی ڈی ویلیئرزاورکرکٹ جنوبی افریقہ میں ٹھن گئی

    جوہانس برگ:(ملت+اے پی پی) ابراہم ڈی ویلیئرز اور کرکٹ جنوبی افریقہ میں ٹھن گئی، ون ڈے کپتان نے ورلڈ کپ 2019 کے مدنظر مسلسل کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔ سی ایس اے کے چیف ایگزیکٹیو ہارون لورگاٹ نے کہا کہ ڈی ویلیئرز کو خود میچز کے انتخاب کی اجازت نہیں دے سکتے، کس میچ میں […]

  • پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر 16 ٹی 20 سیریز جیت لی

    دبئی:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر16 ٹی 20 کرکٹ سیریز بھی جیت لی. دوسرے میچ میں کینگروزنے ٹاس جیتنے کے بعد بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز سے ایک گیند قبل 108رنز پر پوری ٹیم میدان بدر ہوگئی، نسیم شاہ ، محمد طحہ اور عارش علی نے تباہ کن بولنگ کرتے […]