خبرنامہ کھیل

پاکستانی پانچویں پوزیشن بھی خطرات کی زد میں آگئی

  • دبئی:(ملت+اے پی پی) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی پانچویں پوزیشن بھی خطرات کی زد میں آگئی۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی کامیابی گرین کیپس کو چھٹے نمبر پرپہنچا دے گی، بھارت 120 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر فی الحال مستحکم ہے، ٹاپ 10 بیٹسمینوں میں موجود اظہر علی اور یونس […]

  • ٹیسٹ سمیت کسی فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہا، ڈی ویلیئرز

    جوہانسبرگ: (ملت+اے پی پی) عرصے سے انجری مسائل سے دوچار جنوبی افریقہ کے کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز نے اپنی ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیسٹ سمیت کسی بھی فارمیٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہے۔ مقامی ریڈیو اسٹیشن کو انٹرویو میں مایا ناز بیٹسمین نے کہا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ […]

  • آسٹریلین اوپن؛ جوکووک کی دفاعی مہم کا فاتحانہ آغاز

    میلبورن: (ملت+اے پی پی) آسٹریلین اوپن میں نووک جوکووک نے دفاعی مہم کا فاتحانہ آغاز کرلیا جب کہ سرینا ولیمز اور نڈال نے بھی پہلا مرحلہ عبور کرلیا ہے۔ ورلڈ نمبر 2 پلیئرز نے اعصاب شکن مقابلے میں اسپینش حریف فرنانڈو ورڈاسکو کے خلاف 6-1، 7-6 (7/4) اور6-2 سے فتح پائی،دوسرے دن بھی شہر میں […]

  • پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر 16 ٹی 20 سیریز جیت لی

    دبئی: (ملت+اے پی پی) پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف انڈر16 ٹی 20 کرکٹ سیریز بھی جیت لی، ٹیم نے دوسرے مقابلے میں حریف کو 6 وکٹ سے ٹھکانے لگایا، نسیم شاہ ، محمد طحہ اور عارش علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے کینگروز کو 108 پر محدود کردیا، روحیل نذیر ون ڈے سیریز کی فارم برقرار […]

  • کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا

    ویلنگٹن:(ملت+اے پی پی) کیویز نے عقب سے آکر بنگال ٹائیگرز کو دبوچ لیا، چار دنوں تک راج کرنے والی مہمان ٹیم آخری روز ہمت ہارگئی، میزبان نے پہلا ٹیسٹ 7 وکٹ سے جیت لیا، 217 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر حاصل ہوا،کین ولیمسن نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، روس ٹیلر نے بھی 60 […]

  • شاہد آفریدی نے بھی ای ین چیپل کو آئینہ دکھادیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھی سابق آسٹریلوی کپتان ای ین چیپل کو آئینہ دکھا دیا۔ شاہد آفریدی نے پاکستان کی جانب سے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد ٹویٹر پرٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ چیپل کی بھی خبر لی، جنھوں نے ٹیسٹ سیریز میں […]