خبرنامہ کھیل

اظہرعلی تیسرا میچ بھی نہیں کھیلیں گے، ٹیم منیجر

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجر وسیم باری نے تصدیق کی ہے کہ ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے کپتان اظہر علی تیسرے ون ڈے میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ وسیم باری کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ بدستور قیادت کے فرائض نبھائیں گے، البتہ آخری دونوں میچز کیلیے اظہر کی […]

  • نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو ویلنگٹن ٹیسٹ میں شکست دیدی

    ویلنگٹن:(ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ نے ویلنگٹن ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو سات وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف بیسن زیررو ویلنگٹن میں کھیلے گئے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنانے کے باوجود شکست کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کیا، میزبان […]

  • قومی ٹیم میلبورن سے پرتھ پہنچ گئی، کل پریکٹس سیشن ہوگا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) میلبورن میں آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دینے کے بعد پاکستانی اسکواڈ پرتھ پہنچ گیا، منگل کی صبح پریکٹس سیشن ہوگا۔ تینوں ٹیسٹ اور پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں نئے روپ میں دکھائی دی، اظہر علی کی عدم دستیابی میں محمد حفیظ کی […]

  • کوہلی کرکٹ کے کرسٹیانو رونالڈو قرار

    ممبئی:(ملت+اے پی پی) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصرحسین نے بھارتی قائد ویرات کوہلی کو کرکٹ کا کرسٹیانو رونالڈو قرار دے دیا۔ کوہلی نے اتوار کو 122 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پہلے ون ڈے میں اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ میچ کے بعد ناصرحسین نے کوہلی کی پرفارمنس کو […]

  • رونالڈو نے لالیگا میں پنالٹی پر زیادہ گول داغنے کا ریکارڈ برابر کردیا

    میڈرڈ:(ملت+اے پی پی) اسپینش لیگ میں سویلا سے ٹیم کی ناکامی سے قطع نظر رونالڈو نے لا لیگا میں پنالٹی پر زیادہ گول داغنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ اسپینش لیگ میں پنالٹی پر رونالڈو کا یہ مجموعی طور پر 56واں گول شمار ہوا، ان سے قبل رئیل میڈرڈ کے ہوگو سانچز نے بھی پنالٹی پر […]

  • تیسرے ون ڈے میں آسٹریلوی ٹیم 3اہم کھلاڑیوں سے محروم رہے گی

    پرتھ: (ملت+اے پی پی) پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے میں آسٹریلوی ٹیم 3اہم کھلاڑیوں سے محروم رہے گی۔ کرس لین گردن،مچل مارش کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہیں، مچل اسٹارک کو آرام دیا جائے گا، مارکس اسٹوئنس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ 25سالہ مچل مارش پاکستان کیخلاف سیریز میں تو شریک نہیں ہونگے لیکن […]