خبرنامہ کھیل

بنگلا دیشی کپتان ہیلمٹ پر باؤنسر لگنے سے زخمی

  • ویلنگٹن: (ملت+اے پی پی) بنگلا دیش کے کپتان مشفیق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہو گئے جنہیں گراؤنڈ میں ایمبولنس بلوا کر علاج کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے بیسن ریزرو ویلنگٹن میں جاری ٹیسٹ کے آخری روز بنگلا دیش […]

  • شاہینوں نے کینگروز کو شکست کا مزہ چکھادیا

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی جب کہ کپتان محمد حفیظ کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر […]

  • فتح ملتے ہی حفیظ سیریز جیتنے کا خواب دیکھنے لگے

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) محمد حفیظ سیریزجیتنے کے خواب دیکھنے لگے، قائم مقام کپتان کا کہنا ہے کہ کینگروز کا شکار کیلیے تمام ہتھیاروں سے لیس ہیں، بولرزکی کارکردگی شاندار رہی، حریف کو ایک بار دباؤ میں لینے کے بعد سر اٹھانے کا موقع نہیں دیا، فتح سے حاصل ہونے والے اعتماد کے بھروسے آگے بڑھنا […]

  • آسٹریلیا میں فتوحات کا 12 سالہ قحط ختم

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) پاکستان کی آسٹریلیا میں فتوحات کا 12سالہ قحط ختم ہوگیا،گرین شرٹس کینگروز کے ہاتھوں مسلسل 10ویں شکست کا رخ موڑنے میں بھی کامیاب ہوگئے۔ پاکستان ٹیم نے 12سال بعد آسٹریلیا میں کسی ون ڈے میچ میں فتح حاصل کی ہے، اس سے قبل گرین شرٹس واکا گراؤنڈ میں 2004/05سیزن کا میچ جیتنے […]

  • میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر سبز رنگ کا غلبہ

    میلبورن :(ملت+اے پی پی) کرکٹ اسٹیڈیم پرسبز رنگ چھایا رہا، تماشائیوں نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ ، ’’پاکستان جیتے گا‘‘ کے نعروں سے ماحول گرمائے رکھا میدان میں 30ہزار سے زیادہ تماشائی موجود تھے جن میں سے 16ہزار پاکستانی تھے، کئی دوسرے شہروں سے میچ دیکھنے کیلیے بطور خاص میلبورن آئے تھے، ان میں سے بیشتر […]

  • ناقص امپائرنگ؛ جنید خان وکٹ سے محروم

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) پیٹ کمنز کا وکٹوں کے پیچھے واضح کیچ امپائرکو نظر نہ آیا، پاکستانی بولرز نے کینگروز پر بے پناہ دباؤ بڑھا رکھا تھا۔ جنید خان نے اپنے اوور میں مچل اسٹارک کو رن آؤٹ کیا، پیسر نے پیٹ کمنز کو بھی محمد رضوان کا کیچ بنوادیا، گیند واضح طور پر بیٹ کو […]