خبرنامہ کھیل

تیزترین ہزاررنز؛بابراعظم کے ہاتھوں ویوین رچرڈز کاریکارڈ ٹوٹنےسے بچ گیا

  • میلبورن:(ملت+اے پی پی) بابراعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ہزار رنز کا ریکارڈ نہ بنا پائے۔ ویوین رچرڈز نے 37سال قبل 21اننگز میں ہزار رنز مکمل کرکے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا، بعد ازاں جوناتھن ٹروٹ، کیون پیٹرسن اورکوئنٹن ڈی کک نے بھی اس کلب کو جوائن کرلیا، بابر اعظم نے کینگروزکیخلاف سیریزشروع […]

  • دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا کا اسپنرز پرانحصار

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا نے آئندہ ماہ دورہ بھارت کیلیے اسپنرز پر انحصار کرلیا، کینگروز 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلیے کوہلی الیون کا سامنا کریں گے۔ آسٹریلیا کو بھارت میں ٹیسٹ سیریز جیتے ہوئے 13 برس بیت چکے ہیں، یہاں پراس سے قبل مہمان ٹیم نے 2004 میں سیریز اپنے نام کی تھی، […]

  • ویلنگٹن ٹیسٹ؛مضبوط بنگلہ دیشی قدم لڑکھڑانے لگے

    ویلنگٹن:(ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں مضبوط بنگلہ دیشی قدم لڑکھڑانے لگے، چوتھے روز کے اختتام تک صرف 66 رنز پر تین وکٹیں گنوادیں، مجموعی برتری 122رنز ہوگئی، تمیم اقبال نے 25 رنز بنائے، اس سے قبل نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز 539 رنز پر تمام ہوئی، ٹام […]

  • جوہانسبرگ: سری لنکا کے 4وکٹ پر 80رنز

    جنوبی افریقا:(ملت+اے پی پی) اور سری لنکا کے درمیان جوہانسبرگ میں جاری تیسرے ٹیسٹ میں کھیل کے دوسرے دن جنوبی افریقا نے پہلی اننگ کے اختتام پر 426رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آئوٹ ہو گئے تھے۔ جس کے بعد سری لنکا نے اپنی اننگز کا آغاز کیا اور کھیل کے اختتام تک 80رنز […]

  • ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں

    ویسٹ انڈیز:(ملت+اے پی پی) کے خلاف یو اے ای ٹیسٹ سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد اگلے لگا تار پانچ ٹیسٹ ہار کر عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے سے پانچویں درجے پر گرنے والی پاکستانی ٹیم کی اب پانچویں ٹیسٹ رینکنگ بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔ اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم بنگلہ دیش […]

  • آسٹریلیا، پاکستان اور انگلینڈ، بھارت ون ڈے رینکنگ کیلئے اہم سیریز

    آئی سی سی:(ملت+اے پی پی) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان آسٹریلیا اور انگلینڈ بھارت میچز کے نتائج بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان 15جنوری سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں بھارت اس وقت 111 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ […]