خبرنامہ کھیل

اظہرکی تکلیف بڑھ گئی

  • ہیمسٹرنگ انجری:(ملت+اے پی پی) کے شکار پاکستانی کپتان اظہرعلی کی تکلیف اچانک بڑھ گئی. ہیمسٹرنگ انجری کے شکارپاکستانی کپتان اظہرعلی کی تکلیف اچانک بڑھ گئی ہے، ان کا اسکین ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے، وہ آسٹریلیا سے پہلے ون ڈے کے دوران انجرڈ ہوئے تھے، گزشتہ شب ٹیم منیجر وسیم باری نے اظہر علی کو […]

  • ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے میں بھی پاکستانی ٹیم کو ناکامی کا سامنا

    برسبین:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے شکست دیکرپانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین کے وولن گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم 42 ویں اوور میں 176 رنز […]

  • اعصام الحق نے آکلینڈ مینز کلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    اعصام الحق:(ملت+اے پی پی) نے آکلینڈ مینز کلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے اعصام الحق نے آکلینڈ مینزکلاسک ٹورنامنٹ کا ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انھوں نے پولش پارٹنر مارسن میٹووسکی کے ساتھ مل کر فائنل میں جوناتھن ایلرچ اور اسکاٹ لیپ کی جوڑی کو 1-6،6-2،10-3 سے شکست دی، […]

  • چیپل کی تلخ باتوں کا مصباح الحق نے کرارا جواب دیدیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور فضول بیان زیب نہیں دیتا جب کہ کئی بار کلین سوئپ ہونے والے کینگروز کو بھی ایشیا میں کھیلنے کیلیے نہیں آنا چاہیے۔ کینگروز کے ہاتھوں پاکستانی کلین سوئپ پر ای این چیپل […]

  • قومی ٹیم میں قیادت کا بحران سر اٹھاتے ہی دم توڑ گیا

    برسبین: (ملت+اے پی پی) قومی ٹیم میں قیادت کا بحران سر اٹھاتے ہی دم توڑ گیا، ٹیم منیجر وسیم باری نے کہا ہے کہ اظہر علی فٹ ہو کر دوسرے ون ڈے میں قیادت کریں گے۔ قبل ازیں یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے تھے کہ نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے سبب […]

  • منقسم کپتانی بھارت میں موثر نہیں تھی،دھونی

    نئی دہلی: (ملت+اے پی پی) بھارتی بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ کوہلی کو تینوں فارمیٹ میں ملکی ٹیم کی باگ ڈور سونپنے کا یہ مناسب وقت تھا۔ مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ منقسم کپتانی موثر ثابت نہیں ہورہی تھی میں اسے ملکی کرکٹ کیلیے درست خیال نہیں کرتا اسی لیے […]