خبرنامہ کھیل

آسٹریلوی کپتان نے پاکستان سے پہلے ون ڈے میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا

  • برسبین: (ملت+اے پی پی) آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے پاکستان سے پہلے ون ڈے میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔ اسٹیون اسمتھ نے کہا کہ بولرز نے اچھی لائن لینتھ پر گیند کرتے ہوئے مہمان ٹیم کی وکٹیں تسلسل کے ساتھ گرائیں جس کی وجہ سے وہ میچ میں واپس نہیں آسکی، اسمتھ […]

  • شکیب دوسرے کامیاب ترین بنگلہ دیشی بیٹسمین بن گئے،3 ہزار رنزمکمل

    ولنگٹن:(ملت+اے پی پی) شکیب الحسن 3 ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے بنگلہ دیشی بیٹسمین بن گئے۔ شکیب الحسن نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ سے جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں217 رنز بناکر انجام دیا، یہ ان کے کیریئر کی 71 ویں اننگز تھی، شکیب اب مجموعی طور پر 3146رنز […]

  • شعیب ملک گلے میں انفیکشن کے باعث میچ نہ کھیل سکے

    برسبین: (ملت+اے پی پی) پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک گلے میں انفیکشن کی وجہ سے میچ میں شرکت نہ کر سکے جس کے بعد ان کی جگہ محمد حفیظ کو موقع دیا گیا۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک گلے کے […]

  • پہلا ون ڈے: پاکستان کو 92 رنز سے شکست، آسٹریلیا فاتح

    برسبین: (ملت+اے پی پی) برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان سٹیون سمتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کینگروز کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ میدان میں اترے۔ تاہم قومی بلے بازوں نے اپنی شاندار بولنگ سے آسٹریلیا کے دونوں اوپنرز […]

  • پہلا ون ڈے:پاکستان کو جیت کیلئے 269رنز کا ہدف

    پہلے:(ملت+اے پی پی) ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیتنے کیلئے269رنز کا ہدف دیا ہے،میزبان ٹیم کے بیٹسمین میتھیوویڈ نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار100رنز بنائے۔ برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اسے جلد ہی اس وقت نقصان اٹھانا پڑا جب لیفٹ آرم فاسٹ […]

  • آسٹریلیا کے269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ

    برسبین: (ملت+اے پی پی) آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 269 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ برسبین کے وولن گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کی شاندار سنچری کی بدولت 9 وکٹوں پر 268 رنز بنائے جب […]