خبرنامہ کھیل

آسٹریلیا کو بھی عرفان جیسا طویل قامت کرکٹرمل گیا

  • برسبین:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا کو بھی پاکستانی محمد عرفان کے جیسا طویل قامت کرکٹر بلی اسٹین لیک مل گیا۔ بلی اسٹین لیک ملک کے سب سے طویل قامت انٹرنیشنل کرکٹر ہوں گے،ان کا قد 6 فٹ 8 انچ سے زائد ہے، پیس اور باؤنس دونوں کو یکساں مہارت سے ہتھیار بنانے والے بولر کی رفتار150کلومیٹر […]

  • ون ڈے سیریز؛ گرین شرٹس نئے عزم کے ساتھ جمعہ کو میدان میں اتریں گے

    برسبین:(ملت+اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، جسمانی ورزشوں کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوئے جبکہ کیچز کی خامی پر قابو پانے کیلئے بھی پریکٹس کروائی […]

  • پاکستان کو اندھیروں میں امید کی کرن نظر آنے لگی

    دبئی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کوورلڈکپ کے سفرمیں مایوسی کے اندھیروں میں امیدکی کرن نظرآنے لگی، براہ راست انٹری کیلیے سنہری موقع مل گیا، کیس مضبوط کرنے کیلیے آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ موجودہ پوائنٹس برقرار رکھنے کیلیے بھی کم سے کم کینگروز پر ایک فتح درکار ہے،3-2 سے کامیابی گرین […]

  • سینئرزکے حوالے سے بیان پرمصباح الحق وضاحتیں دینے لگے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سینئرز کے حوالے سے بیان پرقومی ٹیم کے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق وضاحتیں دینے لگے۔ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے 1999 میں دورہ آسٹریلیا کرنے والی ٹیم کے حوالے سے بیان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وضاحت کی ہے، انہوں نے لکھا کہ […]

  • سرفراز احمد وطن واپس پہنچ گئے والدہ کی طبعیت میں بہتری

    کراچی:(ملت=اے پی پی) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وطن واپس پہنچ گئے۔ سرفراز احمد کو والدہ کی شدید بیماری پر ہنگامی طور پرکراچی آنا پڑا،دریں اثنا رکن پی سی بی گورننگ بورڈ اورصدر کے سی سی اے پروفیسر اعجاز فاروقی بھی گزشتہ روز عیادت کیلیے اسپتال گئے، انھوں نے بتایا کہ […]

  • چیف سلیکٹر نے سلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دے دیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی)چیف سلیکٹر انضمام الحق نےسلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اوپنرکی کارکردگی پر گہری نظر ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ سلمان کی واپسی ٹیم میں اچھا اضافہ ثابت ہو گی، انھوں نے کہا کہ عامر اچھے بولر ہیں، بدقسمتی سے […]