خبرنامہ کھیل

دھونی سے ملنے کی خاطرپرستار10 فٹ اونچی جالی سے کود پڑا

  • ممبئی: (ملت+اے پی پی ) انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بھارت اے کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے پاؤں چھونے کیلیے ایک شائق 10 فٹ اونچی جالیوں سے کود گیا۔ انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کے دوران بھارت اے کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے پاؤں چھونے کیلیے ایک شائق 10 […]

  • آرتھر نے ناکامیوں کی ذمے داری بولرز پر ڈال دی

    لاہور:(ملت+اے پی پی) ہیڈکوچ مکی آرتھر نے شکستوں کی ذمہ داری بولرز پر ڈال دی، اپنی رپورٹ میں بیٹنگ میں غیر مستقل مزاجی اور ناقص فیلڈنگ کی نشاندہی بھی کردی، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ وسیم اور وقار جیسے مہلک پیسرز میسر نہیں، نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کی ضرورت ہے، […]

  • پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا

    پاکستان:(ملت+اے پی پی) کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا ہے، نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں۔ کرکٹرکے قریبی ذرائع کے مطابق سرفرازکی والدہ کواتوارکے روزکراچی کے نجی اسپتال میں پتے کی سرجری کیلئے داخل کیا گیا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑگئی اوروہ تاحال […]

  • غیرملکی پلیئرز کی سیکیورٹی پر فیکا کے خدشات دور کریں گے،شہریار

    پاکستان:(ملت+اے پی پی) کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ غیرملکی پلیئرز کی سیکیورٹی پر فیکا کے خدشات دورکرنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ غیرملکی پلیئرز کے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کھیلنے کے حوالے سے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی […]

  • فیکا کی غیرملکی پلیئرزکولاہورمیں پی ایس ایل فائنل نہ کھیلنے کی تجویز

    فیڈریشن:(ملت+اے پی پی) آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر غیر ملکی کھلاڑیوں کو لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل نہ کھیلنے کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ میں پلیئرزکو تنبیہہ کی گئی ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی مسائل تاحال موجود ہیں جبکہ سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود کھلاڑیوں کی […]

  • وارم اپ میچ؛ پاکستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 196 رنز سے مات

    برسبین:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو 196 رنز سے مات دیدی۔ یلن بارڈر فیلڈ برسبین میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، گرین شرٹس نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر […]