خبرنامہ کھیل

یونس خان تمام میزبان ملکوں میں سنچریز بنانے والے واحد بیٹسمین بن گئے

  • سڈنی:(ملت+اے پی پی) یونس خان ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کرنے والے تمام ملکوں میں سنچریز بنانے والے واحد بیٹسمین بن گئے۔ یونس خان نے یہ سنگ میل سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز عبور کیا، سینئر بیٹسمین ٹیسٹ کھیلنے والے تمام ملکوں پاکستان، انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، بھارت، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا، بنگلا دیش اور زمبابوے […]

  • آسٹریلوی وکٹ کیپرمیتھیو ویڈ بیمار پڑگئے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) آسٹریلوی وکٹ کیپرمیتھیو ویڈ پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بیمار ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز بارش کے سبب تاخیر سے کھیل شروع ہوا تو صرف 2 اوورز بعد ہی وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کی ہمت جواب دے گئی، جن کی جگہ […]

  • زوردار اسٹروک ہیلمٹ پر لگنے سے میٹ رینشا زخمی

    سڈنی:(مت+اے پی پی) تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز زور دار اسٹروک ہیلمٹ پر لگنے سے میٹ رینشا زخمی ہو گئے تاہم بڑی انجری سے محفوظ رہے۔ سرفراز احمد نے اسٹیو اوکیفے کی گیند پر زور دار سوئپ شاٹ کھیلا تو شارٹ فائن لیگ پر کیچ لینے کے منتظر کینگروز فیلڈر میٹ رینشا نے نظریں ہٹاتے […]

  • قومی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی ناگزیر ہوچکی، راشد لطیف

    کراچی:(ملت+اے پی پی) سابق ٹیسٹ کپتان وسابق چیف سلیکٹر راشد لطیف نے اپنے موقف میں تبدیلی لاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں قیادت کی تبدیلی کا وقت آگیا، سرفرازاحمد کوتینوں طرز کی کرکٹ میں کپتان کی ذمے داری سونپ دی جائے۔ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہاکہ پہلے میرا خیال تھاکہ مصباح […]

  • دھونی بھارتی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت سے دستبردار ہو گئے

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) مہندرا سنگھ دھونی بھارتی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کی قیادت سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے یہ فیصلہ اپنی بیٹنگ پر زیادہ توجہ دینے کیلیے کیا، ویرات کوہلی کی زیرقیادت بھارتی ٹیسٹ سائیڈ مسلسل عمدہ کھیل پیش کر رہی ہے، ایسے میں بعض حلقے انھیں دیگر فارمیٹس میں […]

  • اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرزیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) پاکستانی کھلاڑی اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرزیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے. اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرایک سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ ریکارڈ 352 رنز بنانے والے بھارتی اوپنر سنیل گواسکر کے پاس تھا، اظہر نے 3 میچز کی 5 اننگز […]