خبرنامہ کھیل

سڈنی ٹیسٹ کا پہلا دن؛ آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر365 رنزبنالئے

  • سڈنی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچز کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان ٹیم نے پہلےدن کے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 365 رنز بنالئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ میں پہلے روزکھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے 3 وکٹ پر 365 رنز بنا لئے۔ ڈیوڈ […]

  • محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ہیلمٹ نے بچا لیا

    سڈتی:(ملت+اے پی پی) تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔ آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا کہ اوپنر 91 رنزپربیٹنگ کر رہے تھے کہ ایک اٹھتی ہوئی گیند سمجھنے میں ناکام رہے، پہلے انہوں نے راستے […]

  • ڈیوڈ وارنرٹیسٹ سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے۔ ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے، آسٹریلوی اوپنرنے سڈنی ٹیسٹ میں صرف 78 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کرتے ہوئے الیٹ […]

  • سڈنی ٹیسٹ، پانچوں دن بار بار بارش کی مداخلت کا خدشہ موجود رہے گا

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) سڈنی ٹیسٹ میں بھی بار بار بارش کی مداخلت کا خدشہ موجود رہے گا۔ پیر کو سارا دن بوندا باندی کے بعد رات کو تیز بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق میچ کے پانچوں روز موسم کی خرابی کھیل میں بار بار رخنہ ڈال سکتی ہے۔ گزشتہ سال آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز […]

  • آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹرز کینسر کیخلاف مہم کا حصہ بن گئے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹرز کینسر کیخلاف مہم کا حصہ بن گئے۔ موذی مرض کیخلاف سرگرم میک گرافاؤنڈیشن سے اظہار یکجہتی کیلیے سڈنی ٹیسٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کے دوران پنک کیپس پہنیں اور فوٹو سیشن کرایا، کینگروز نے بھی فنڈ ریزنگ کیلیے یہی انداز اپنایا، سڈنی ٹیسٹ،9واں پنک میچ ہوگا۔ استعمال ہونے […]

  • جنوبی افریقی بیٹنگ ڈگمگا کرسنبھل گئی، 6 وکٹ 297 رنز، ایلجر کی سنچری

    کیپ ٹاؤن:(ملت+اے پی پی) دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز جنوبی افریقی بیٹنگ ڈگمگا کر فوراً سنبھل گئی، 66 رنز پر 3 وکٹیں گنوانے والی ٹیم نے دن کا اختتام 6 وکٹ 297 رنز پر کیا، ڈین ایلجر نے 129کی عمدہ اننگز کھیلی، ڈی کک 68 اور کائیل ایبٹ 16 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، نوجوان […]