خبرنامہ کھیل

دس پاکستانی باکسرز عالمی ویب سائٹ ریکارڈز میں شامل

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان باکسنگ کی تاریخ میں 40 سال بعد 10 پاکستانی باکسرز کو عالمی ویب سائٹ پرریکارڈز میں شامل کرلیاگیا جبکہ پی بی سی کے صدرافراز خان فیضی کو بطور پروموٹر جگہ دی گئی ہے۔ پاکستان باکسنگ کونسل کے سینئر نائب صدر کمانڈر محمد علی نے بتایا کہ یہ پی بی سی کیلیے […]

  • قومی ون ڈے کپ، احمد شہزاد نے ایچ بی ایل کو چیمپئن بنوادیا

    کراچی: (ملت+اے پی پی) قومی ڈپارٹمنٹل ون ڈے کپ فائنل میں احمد شہزاد نے ایچ بی ایل کو چیمپئن بنوا دیا، ان کے 68 رنز شعیب ملک کی 93 رنز کی اننگز پر بھاری پڑگئے،سوئی سدرن گیس کو 5 وکٹ سے شکست ہوئی، فاتح ٹیم نے 233 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 14 بالز […]

  • انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا

    بھارتی سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا۔ انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا گیا ہے جبکہ سیکریٹری بی سی سی آئی اجے شرکے کوبھی فارغ کردیا گیا۔ اجے شرما کوعدالتی احکامات پرعمل درآمد نہ کرنے پرعہدے سے ہٹایا گیا۔ بی سی سی آئی کے دوسینئرنائب صدوربورڈ کے […]

  • قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ پر یو ٹرن لے لیا

    سڈنی:(ملت+اے پٔی پی) قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے قائد مصباح الحق نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بیان پر یو ٹرن لے لیا۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کے حوالے سے بیان میلبورن ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے بعد مایوسی کے […]

  • علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے۔ پاکستان کے انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، وہ سب سے زیادہ 332 انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز کیپ ٹاؤن […]

  • گرین کیپس کلین سوئپ سے بچنے کا عزم لئے کل سڈنی کے میدان میں اتریں گے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہو گا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کی اسپن کیلئے سازگار کنڈیشنز میں گرین کیپس کلین سوئپ کا آسٹریلوی خواب چکنا چور کرنے کا عزم لئے کل میدان میں اتریں گے، 3 ٹیسٹ میچز […]