خبرنامہ کھیل

باسط علی ویمنزٹیم کوچ اور جونیئر چیف سلیکٹر کے عہدوں سے فارغ

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) چیرمین پی سی بی شہریارخان نے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو ویمنز ٹیم کوچ اور جونیئر چیف سلیکٹر کے عہدوں سے فارغ کر دیا۔ چیرمین پی سی بی شہریار خان نے باسط علی کو ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر چیف سلیکٹر دونوں عہدوں سے فارغ کردیا۔ باسط علی کے […]

  • سڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں اسٹیو اوکیفے اور ہلٹن کارٹ رائٹ شامل

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) سڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم نے سکواڈ میں 2 تبدیلیاں کرتے ہوئے اسپنر اسٹیو اوکیفے اور آل راؤنڈر ہلٹن کارٹ رائٹ کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ کنڈیشنز سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کو اسپن جال میں الجھانے کی کوشش کی جائے گی، آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے پریس کانفرنس میں […]

  • بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سیکریٹری عہدوں سے فارغ

    نئی دلی: (ملت+اے پی پی) بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹ بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر اور سیکریٹری اجے شرکے کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر عہدوں سے فارغ کر دیا۔ بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے لودھا کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد نہ کرنے پر بی سی سی آئی کے صدر انوراگ ٹھاکر اور […]

  • ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کے لیے راضی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دعوٰی کیا ہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے راضی ہوگئی ہے۔ پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دعوٰی کیا ہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے راضی ہوگئی […]

  • میلبورن ٹیسٹ شکست، کئی منفی ریکارڈز پاکستان کے نام

    آسٹریلیا:(ملت+اے پی پی) کیخلاف میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان کی اننگز اور18 رنز کی شکست نے کئی منفی ریکارڈز پاکستان کے نام کردیئے۔ پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 4 سو سے زائدرنز پر اننگز ڈیکلیئر کرکے میچ اننگز سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان نے میلبورن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 9 وکٹ پر […]

  • میلبورن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ

    میلبورن ٹیسٹ:(ملت+اے پی پی) میں شکست میچ اور سیریز ناکامی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، جس میں قومی ٹیم اور کپتان پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔ اس میچ میں پاکستان نے سست رفتار بولنگ کی اور دو اوور کم کرانے کے جرم میں آ ئی […]