اسلام آباد: پاکستان سکوائش فیڈریشن نے ایشین جونیئر انفرادی سکوائش چیمپیئن شپ کے لئے 6رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پیر کو پی ایس ایف کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے لئے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں عباس زیب، فرحان ہاشمی، حارث قاسم، اسداللہ، حمزہ خان اور اشب عرفان شامل ہیں، عباس […]
خبرنامہ کھیل
پاکستان سکوائش فیڈریشن کا ایشین جونیئر انفرادی چیمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان
-
بنگلہ دیش نے کالی آندھی کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 19 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی
لاڈرہل۔(ملت آن لائن) لٹن داس کی شاندار بلے بازی، مستفیض الرحمان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 19 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے […]
-
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 9 اگست سے شروع ہوگا، انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل
لندن ۔(ملت آن لائن) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 9 اگست سے لندن میں شروع ہوگا، میزبان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے مہمان بھارتی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 31 رنز سے […]
-
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی، پروٹیز کو 5 میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل
کینڈی : (ملت آن لائن) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (کل) بدھ کو کینڈی میں کھیلا جائے گا، مہمان پروٹیز کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے […]
-
ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ(آج)کھیلا جائیگا
کنگسٹن ۔(ملت آن لائن) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) ہفتہ کو لوڈر ہل میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ویسٹ انڈیز کی […]
-
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا، پروٹیز کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل
کینڈی ۔ (ملت آن لائن) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو کینڈی میں کھیلا جائیگا۔ پروٹیز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم […]